قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

چندرا بابو کی عرضی پر 19 ستمبر کو سماعت

وجئے واڑہ : آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلی این چندرا بابو نائیڈو کی اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن گھپلے میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی درخواست پر بدھ کو سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے کہا کہ دونوں فریقین کے دلائل سننے ہوں گے۔ عدالت نے آندھرا […]

image

امریکہ میں بھیانک ماحولیاتی بحران۔کئی ریاستوں میں زمینیں پھٹنے لگیں

نیویارک : امریکہ میں بھیانک ماحولیاتی بحران کی خبر آرہی ہے۔ دراصل جنوب مغربی حصوں میں زمینیں میلوں تک پھٹنے لگی ہیں۔ سائنسدانوں نے بتایا کہ ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر زیر زمین پانی کی پمپنگ کی وجہ سے یہ بحران آیا ہے۔ یہ بڑی بڑی دراڑیں ایریزونا، یوٹا اور کیلی فورنیا سمیت ریاستوں […]

image

 ہریانہ پولیس نے مونو مانیسر کوکیا گرفتار

نئی دہلی: ہریانہ پولیس نے جنید ناصر قتل کیس میں مونو مانیسر کو حراست میں لے لیا ہے۔ مونو مانیسر فروری میں جنید ناصر قتل کیس میں مطلوب تھے۔ اس کے علاوہ نوح تشدد میں مونو مانیسر کا نام بھی آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہریانہ پولیس مونو مانیسر کو راجستھان پولیس کے حوالے […]

image

مصرکےاسکولوں میں نقاب پر پابندی عائدکرنے کا فیصلہ

قاہرہ: اگلے تعلیمی سال میں مصرکےاسکولوں میں نقاب والی طالبات نظر نہیں آئیں گی ۔ 30 ستمبر سے شروع ہونے والے تعلیمی سال کے سلسلے میں مصری وزیر تعلیم ریڈا ہیگزی نے تصدیق کی مصرکےاسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ، بالوںکو چھپایا جاسکتا ہے لیکن اس شرط کے ساتھ چہرے […]

image

پی او کے جلد ہی ہندوستان میں شامل ہو جائے گا:جنرل وی کے سنگھ

نئی دہلی: مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے  دعویٰ کیا کہ  کہا کہ وہ جلد ہی خود بخود ہندوستان میں شامل ہو جائے گا۔ وی کے سنگھ نے راجستھان کے دوسہ میں کہا کہ پی او کے خود […]

image

یوپی میں بارش بنی آفت، اب تک 19افراد کی موت

لکھنو:اتر پردیش میں بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ مسلسل بارشوں کے باعث اب تک 19 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ہردوئی میں چار، بارہ بنکی میں تین، پرتاپ گڑھ اور قنوج میں دو دو اور امیٹھی، دیوریا، جالون، کانپور، اناؤ، سنبھل، رام پور اور مظفر نگر اضلاع میں ایک ایک موت واقع […]

image

امام احمد رضا ایک عظیم شاہکار

دنیائے سنیت کا وہ عظیم الشان رہنما جس نے اپنے علم و فضل سے حق و باطل کے مابین تفریق کر کے دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت کی، جس نے اپنے سیف قلم سے گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مجروح و مردود کر دیا، جس نے اپنی تقریر و تحریر […]

image

نائجیریا میں کشتی غرقاب،26 افراد ہلاک

ابوجہ،نائجیریا میں وسطی نائجر ریاست کے موکوا علاقے میں ایک کشتی الٹنے سے 26 افراد کی موت ہو گئی جب کہ تقریباً 44 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام نے بتایا کہ حادثہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے کے قریب موکوا مقامی حکومت کے علاقے کے گباجیبو وارڈ میں جبہ […]

image

ہم ملک کا نام نہیں وزیراعظم بدلیں گے

جلگاؤں،بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے شیوسینا (یو بی ٹی) کے صدر ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ مرکز میں حکمران اتحاد حال ہی میں قومی اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کی کامیابی سے ‘ہل گیا’ ہے۔ ٹھاکرے نے زبردست تالیوں کے درمیان گرج کر کہاکہ “وہ انڈیا بلاک سے اتنے پریشان ہیں […]

image

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال

نئی دہلی: سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کا پیر کو نئی دہلی میں راشٹرپتی بھون کے صحن میں ایک رسمی استقبال کیا گیا جب انہوں نے 18 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد اپنے سرکاری دورے کا آغاز کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی اور […]

image