نئی دہلی: بہار کے ذات پات کے سروے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کسی بھی طرح کا روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تفصیلی سماعت کی ضرورت ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ ذات کے سروے کے تمام پہلوؤں پر […]
پنجی: گوا پولیس نے 27 سالہ بے روزگار مقامی باشندے کو سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام اوراسلام کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ پوسٹ کرنے کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔30 ستمبر کو گوا کے کچھ حصوں میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی تھی جب کچھ لوگوں نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر ایسے […]
مدیر کے قلم سے ارشد فریدی سیاسی لیڈروں کی مقبولیت وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں، سیاست میں کوئی بھی اصول،جذبہ،سہولت اور سیاسی چالبازی مستقل نہیں رہتا۔ حالیہ دنوں میں سیاسی گلیاروں میں ممبران اسمبلی کو جس طرح سے اسمبلی انتخابات کے ٹکٹ دیے گئے ہیں اس پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایک طرف […]
سکم میں بادل پھٹنے سے تیستا ندی میں اچانک سیلاب آنے سے 23 فوجی لاپتہ ہو گئے۔ ڈیفنس پی آر او کے مطابق منگل کی صبح 1.30 بجے کے قریب لوناک جھیل پر بادل پھٹ گئے جس کے بعد وادی لاچن میں دریائے تیستا میں اچانک سیلاب آ گیا۔ دریا سے ملحقہ علاقے میں فوج […]
نئی دہلی: بہار میں ذات پرمبنی مردم شماری کے اعداد و شمار جاری کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہےجس پر عدالت عظمیٰ نے کہا کہ فی الحال ہم اس معاملے میں کچھ نہیں کر سکتے، کیس کی سماعت 6 اکتوبر کو ہوگی۔ […]
نئی دہلی-این سی آرمیں آج دوپہر بعد 2:51بجے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، 6.2 شدت کا زلزلہ نیپال میں 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیاتھا۔ زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت نئی دہلی کے ساتھ آس پاس کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئےجس کی وجہ سے کئی جگہوں […]
ناندیڑ : مہاراشٹرا کے ضلع ناندیڑ کے ایک سرکاری اسپتال میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 12نومولود بچوں اور اتنے ہی بالغ افراد کی موت ہوگئی جس کی وجہ سے وہاں افراتفریح کا ماحول پیدا ہوگیا ۔ ہاسپٹل کے ڈین نے اس کیلئے ادویات اور دواخانہ کے عملہ کی کمی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔ ناندیڑ […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر آج ملک بھر میں لوگوں نے صفائی مہم میں حصہ لیا۔ اس دوران مرکزی وزراء، بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور دیگر لیڈروں اور عام لوگوں نے الگ الگ مقامات پر صفائی مہم میں شرکت کی ۔جبکہ وزیر اعظم نریندر […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہےکہ خواہشمند اضلاع پروگرام (اے ڈی پی)نے 112 ہندوستانی اضلاع میں 25 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی زندگیاں بدل دی ہیں اور اس کی کامیابی اب خواہشمند بلاکس پروگرام کی بنیاد بنے گی۔نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ملک کےخواہشمند مند بلاکس کے لیے ‘سنکلپ سپتاہ کے […]
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی صنعتوں کیلئےاپنے حجم اور رفتار میں تبدیلی کرنے کا وقت آگیا ہے، کیونکہ تبدیلی لانے کا یہی صحیح وقت ہے۔ آج نئی دلّی میںپی ایچ ڈی چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 118 ویںسالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ جی20 سربراہ […]