نئی دہلی: مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے خاتون ریزرویشن بل پیش کر دیا۔ حکومت نے اس بل کو ناری شکتی وندن (نسوانی قوت کو سلام) بل نام دیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے اور اب اس پر کل بحث کی جائے گی۔خیال رہے کہ خاتون ریزرویشن […]
اوٹاوا: خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ ننجر کو کینیڈا میں گولی مار کر ہلاک کیے جانے کے کئی ماہ بعدوزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو الزام لگایا کہ اس مہلک شوٹنگ کے پیچھے ہندوستانی حکومت کا ہاتھ ہے-نجر جو بھارت میں مطلوب تھا، کو 18 جون کو کینیڈا کے سرے، بی سی […]
نئی دہلی : لوک سبھا کے اجلاس میں آج کارروائی شروع ہوتے ہی اسپیکر اوم برلا نےجی 20 کے کامیاب انعقاد پر مرکزی حکومت کو مبارکباد دی۔ اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ ملک کو جی 20 کی کامیابی پر فخر ہے۔ اجلاس میں تبدیلی لانے والے فیصلے کئے گئے۔ دنیا میں ہندوستان کی عزت […]
حیدرآباد :اسکل ڈیولپمنٹ اسکام میں گرفتار آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدراین چندرابابونائیڈو سے آج راجمندری جیل میں ان کی بیوی بھونیشوری اور بہو برہمنی نے ملاقات کی۔محکمہ محابس کے ڈی آئی جی نے اسی دوران واضح کیاکہ جیل میں چندرابابو کو تمام طرح کی سیکوریٹی فراہم کی گئی ہے۔انہوں نے […]
نئی دہلی :پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے قبل میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اگرچہ یہ سیشن وقت کے لحاظ سے مختصر ہے لیکن اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ یہ سیشن تاریخی فیصلوں کا سیشن ہے۔ پارلیمنٹ کا 75 سال کا سفر ایک متاثر کن لمحہ ہے۔ پارلیمنٹ […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے پانچ روزہ اجلاس کا اغازآج سے ہو رہا ہے۔ حکومت نے اس اجلاس کا اعلان کرتے ہوئے اسے ‘خصوصی اجلاس کہا تھا لیکن بعد میں واضح کیا گیا کہ یہ ایک باقاعدہ اجلاس ہوگا۔ اسے موجودہ لوک سبھا کا 13 واں اجلاس اور راجیہ سبھا کا 261 واں اجلاس بتایا گیا […]
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے اتوار کو کہا کہ پورے ملک میں ایک “سیاسی خلا” ہے اور اپوزیشن بلاک-انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلیویو الائنس (انڈیا) اس خلا کو پر کرنے کے قابل نہیں ہے۔حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے یہ بھی کہا کہ 2024 کے […]
نئی دہلی: نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑنے آج پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں قومی پرچم لہرایا۔ کل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس سے ایک روز قبل نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے صحن کے گیٹ پر قومی پرچم لہرایا گیا۔لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بھی اس تقریب […]
سری نگر: جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اری سیکٹر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ علاقے کو سیکورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔ امکان ہے کہ مزید کچھ دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے میں سیکورٹی […]
نئی دہلی:ایل سی اے مارک 1 اے فائٹر جیٹس: ہندوستانی فضائیہ اپنے بیڑے میں میڈ ان انڈیا لڑاکا طیاروں کو شامل کرنے جا رہی ہے۔ یہ فیصلہ مقامی ایرو اسپیس سیکٹر کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل وی آر چوہدری نے ہفتہ (16 ستمبر) کو 100 […]