
غزہ: اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’’اونروا‘‘ کے زیر انتظام چلنے والے اسکول کے نزدیک اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے بعد اب تک 27 شہدا کی نعشیں ملبے سے نکالی گئی ہیں۔ اسکول اقوام متحدہ کی طرف سے قائم کردہ ہے جس کے بالکل قریب حملہ کیا گیا ہے۔وزارت […]
یروشلم : صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر حملوں اور بم باری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس میں محصور پٹی کا دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا جب کہ اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق […]
ریاض: سعودی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ اب سے تمام سرکاری کام کاج عیسوی کیلنڈر کے مطابق ہوں گے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس ریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ اس سے اسلامی شریعت […]
دبئی /غزہ : غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں بالخصوص شمال میں اسرائیلی بمباری جاری ہے، غزہ شہر کے شمال میں اسرائیلی فوج اور حماس کے جنگجوؤں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئی ہیں۔ حماس کے جنگجو بظاہر ایک سرنگ سے نکلے اور بیت حنون میں 35 اسرائیلی فوجیوں پر گھات لگا کر ان پر حملہ […]
غزہ : غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ یحییٰ سنور کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے فوری تبادلے کیلئے وہ تیار ہیں۔ یحییٰ سنور کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کے تبادلے کے طور پر حماس کی مزاحمت کے […]
غزہ :فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیل کے صحرائے نقب میں واقع دیمونا شہر خفیہ حساس جوہری تنصیبات کی وجہ سے اہم ہے۔اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ جنگ کی کوریج کے لیے لبنان میں موجود جیو کی […]
نیو یارک :غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرین نے نیویارک کے گرانڈ سنٹرل اسٹیشن کو بند کردیا۔ میڈیا کے مطابق فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف سینکڑوں مظاہرین شہر کے سب سے مصروف ٹرانسپورٹ سنٹر نیویارک کے گرانڈ سنٹرل اسٹیشن پر جمع ہوئے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل اور فلسطینی مسلح گروپ حماس کے درمیان فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظوری دے دی۔193 رکنی باڈی نے 22 عرب ممالک کے ایک گروپ کی طرف سے تیار کردہ قرارداد کو 120 سے 14 […]
انقرہ :ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے سیلف ڈیفنس کی حدیں پار کر کے بربریت، وحشیانہ ردعمل میں تبدیل ہوچکے ہیں۔انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردغان نے کہا کہ اسرائیل سیلف ڈیفنس کی آڑ میں غزہ پٹی میں قتل عام، سفاکیت کا بازار گرم کرنے […]
غزہ: اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں کے اندر کم از کم 320 اہداف پر حملوں کی اطلاع دی ہےجبکہ غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بمباری میں کم از کم 436 فلسطینی جاں بحق ہوئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 5000سے تجاوز کر گئی۔ ایک میڈیا رپورٹ […]