
تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اب تک غزہ جنگ کے فاتح فلسطینی عوام ہیں اور امریکی حکومت اس جنگ میں اخلاقی و سیاسی شکست سے دوچار ہوچکی ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی حکومت نے جو راستہ اختیار کیا ہے وہ مطلوبہ کامیابی تک […]
سری نگر: کشمیر میں شدت کی سردی مختلف مقامات پر پانی کے ذخائر منجمد ہو نے کی خبر ہے جبکہ کئی مقامات پر پانی سپلائی کی لائنیں بھی منجمد ہو گئیں۔ جمعہ کو ‘چلائی کلاںنامی شدید سردی کے 40 دن کے طویل عرصے کا دوسرا دن تھا، یہ مدت 30 جنوری کو ختم ہوگی۔وادی میں […]
واشنگٹن : امریکی ریاست کولوراڈو کی ایک اعلٰی عدالت نے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا کی خبروںکے مطابق 6 جنوری 2021 کو امریکی کانگریس پر ہوئے حملوں میں ٹرمپ کے کردار کو بنیاد بناتے ہوئے کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے یہ پابندی عائد کی […]
نئی دہلی : حزب اختلاف کے اتحاد ‘انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس’ (انڈیا) کی اتحادی جماعتوں کے اہم لیڈروں کی میٹنگ منگل کو ہوئی، جس میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی نے وزیراعظم کے عہدہ کے امیدوار کیلئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا نام تجویز […]
ویٹکن سٹی : عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔پوپ فرانسس نے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں اسرائیل کے چہرے سے نقاب اتار پھینکا اور عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑنے کی ایک اور کوشش کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر […]
نئی دہلی : آج لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ہی ایوانوں کی کارروائی جب شروع ہوئی تو اپوزیشن اراکین نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی معاملے پر احتجاج درج کیا اور وزیر داخلہ امت شاہ سے بیان دینے کا مطالبہ کیا۔ اس احتجاج اور ہنگامہ کا نتیجہ یہ نکلا کہ دونوں ہی ایوانوں سے […]
کویت۔کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح جنھیں طبی ایمرجنسی کی وجہہ سے نومبر کے آخر میں اسپتال میں داخل کرایاگیاتھا، کاآج انتقال ہوگیا۔ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح86 سال کے تھے۔امیر کویت کے انتقال کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد سرکاری ٹی وی کے معمول کے پروگراموں کو روک کر تلاوت قرآن […]
غزہ :اسرائیل اور فلسطین تنازع کے آغاز کے بعد پہلی بین الاقوامی صحافی نے غزہ کا دورہ کیا ہے۔امریکی نیوز چینل سی این این کی رپورٹر نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کا آنکھوں دیکھا حال بتایا ہے۔رپورٹر کلیریسا وارڈ متحدہ عرب امارات کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ غزہ پہنچی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ غزہ […]
یروشلم : فلسطینی وزیر خارجہ نے روز اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ ‘ اسرائیل تقریباً دس لاکھ فلسطینیوں کو غزہ میں بھوک سے مارنے کی کوشش میں ہے ۔’ اس سے پہلے اقوام متحدہ کا ادارہ خوراک پروگرام کہہ چکا ہے غزہ میں فلسطینیوں کی نصف آبادی اسرائیلی جنگ کے بڑھتے ہی چلے جانے […]
نئی دہلی: لوک سبھا کی سکیورٹی میں کوتاہی کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی برلا نے ناظرین گیلری کے لیے بنائے گئے پاسوں کے جاری کرنے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔لوک سبھا اور پارلیمنٹ کے حفاظتی انتظامات […]