
نئی دہلی ،27دسمبر(میرا وطن ) عدالت کے حالیہ حکم بعد دہلی میونسپل کارپوریشن کے ایک آرڈر جاری کئے جانے کے بعد پرانی دہلی کے آصف علی روڈ پر ترکمان گیٹ کے عین مقابل واقع قدیمی مسجد فیض الہٰی کو سیل یا منہدم کئے جانے کے حذشات برقرار ہیں ۔حالانکہ مسجد منیجنگ کمیٹی اس معاملے میں […]
نئی دہلی،27دسمبر (میرا وطن ) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جشن جوہر 2025- جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، جس میں تعلیمی میدان سے متعلق اہم اعلانات کیے گئے اور جامعہ کے مستقبل کی ترقی کے لیے سابق طلبہ کی مضبوط حمایت کا اظہا ر ہوا۔ وائس چانسلر اور تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر […]
نئی دہلی( میرا وطن ) دہلی کے معروف ” آئی۔سی ۔ایس“ ہوٹل ،جامعہ نگر، نئی دہلی میں حافظ یوسف اعظمی کی جانب سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (بہار) کے نو منتخب اراکین اسمبلی کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بہار پردیش AIMIM کے صدر و رکنِ اسمبلی امور […]
نئی دہلی (26 دسمبر(میرا وطن) راجدھانی میں فضائی آلودگی سے نمٹنے اور اخراج کے معیارات کی سختی سے تعمیل کو یقینی بنانے کو لے کر ٹرا نسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے پوری دہلی میں نفاذ کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ صرف ایک دن میں 28 مال بردار بسوں بشمول بین ریاستی گاڑیوں کو ضبط کیا گیا، […]
نئی دہلی، 26 دسمبر(میرا وطن ) دہلی سرکار فضائی آلودگی پر قابو پانے اور راجدھانی میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے کےلئے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں کثیر جہتی اصلاحات کی سمت مسلسل کام کر رہی ہے۔ سرکارکا خیال ہے کہ سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد کو کم کیے بغیر آلودگی پر قابو پانا ناممکن […]
نئی دہلی، 26 دسمبر(میرا وطن ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میں ڈی ٹی سی اور کلسٹر بسوں میں خواتین کے لیے مفت سفر کے لیے گلابی سہیلی کارڈ کے اعلان کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ کیا دہلی کی نصف آبادی کو یکم جنوری 2026 سے کارڈ ملنا شروع ہو […]
نئی دہلی، 26 دسمبر(میرا وطن ) دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے جمعہ کو منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’سرمائی اجلاس 5 جنوری کو شروع ہوکر 8جنوری تک چلے گا۔انہوں نے بتایا کہ اجلاس کی کارروائی کے منظم اور ہموار انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام تیاریاں جاری ہیں۔اجلاس کا آغاز دہلی کے […]
نئی دہلی، 26 دسمبر(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی نے اسٹینڈنگ کمیٹی میں بی جے پی کے زیر اقتدار میونسپل کمشنر کے پیش کردہ بجٹ کو محض کاغذی کارروائی اور ہوا ہوائی قرار دیا۔ جمعہ کو ایوان میں بجٹ بحث کے دوران اپوزیشن لیڈر انکش نارنگ نے بجٹ میں بی جے پی کی بیان کردہ […]
نئی دہلی ،26دسمبر (میرا وطن ) دہلی کے میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے آج انڈین ریلوے فائنانس کارپوریشن (آئی آر ایف سی ) کے تعاون سے سکھ بھارت، وکاسیت بھارت پہل کے تحت سول لائنز علاقے میں دہلی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں کو 1580 ڈوئل ڈیسک، 763 کرسیاں اور میزیں اور 1036 پنکھے اور […]
نئی دہلی ،26دسمبر (میرا وطن ) راجدھانی کے نہال وہار میں واقع بی آر انٹرنیشنل پبلک اسکول نے ایک عظیم الشان سالانہ فیسٹیول کا انعقاد کیا۔ پروگرام کا آغاز چراغاں اور سرسوتی وندنا سے ہوا۔ اس موقع پر بچوں نے گرو گوبند سنگھ جی کے چاروں بیٹوں کو یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش […]