
غزہ : غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید بچوں کی تعداد 10 ہزار سے بڑھ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار 285 ہوگئی ہے جن میں 10 ہزار سے زائد بچے اور سیکڑوں خواتین […]
کانپور:آئی آئی ٹی کانپور میں ایک ماہ میں خودکشی کا تیسرا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اس بار ایک طالبہ نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ہے جس کے بعد کیمپس میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ آئی آئی ٹی کانپور انتظامیہ بھی ایک ماہ کے اندر خودکشی کے تیسرے واقعہ سے پریشان ہے۔ […]
نئی دہلی :ایودھیا کے دھنی پور گاؤں میں مسجد کی تعمیر کی ذمہ دار انڈو اسلامک کلچرل فاونڈیشن (ائی ائی سی ایف) کے چیف ٹرسٹی ظفر فاروقی نے کہاہےکہ مئی میں کام شروع کرنے کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔فاروقی نے مزیدکہاکہ سنگ بنیاد کی ویب سائٹ کا کام جاری ہے لیکن فروری تک قابل ویب […]
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے منگل کے روزالہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگادی جس میں متھرا کے کرشنا جنم بھومی مندر سے متصل شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کی اجازت دی گئی تھی۔جسٹس سنجے کھنہ اور دیپا نکر دت کی ایک بنچ نے 14ڈسمبر2023کودئے گئے آرڈر کے نفاذ پرروک لگادی جس کے […]
غزہ : اسرائیل نے غزہ پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ،صہیونی فوج کے غزہ کے نہتے مسلمانوں پر ظلم کے 100 دن ہو گئے لیکن وحشیانہ بمباری تھم سکی اور نہ ہی غزہ کی نسل کشی رک سکی۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے تین ماہ سے زائد عرصے بعد ، […]
تھوبل:راہل گاندھی نے منی پور کے تھوبل سے بھارت جوڑو نیائے یاترا شروع کر دی ہے۔ اس سے قبل کھونگ جوم میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منی پور میں لاکھوں لوگوں کو نقصان پہنچایا گیا لیکن آج تک ملک کے وزیر اعظم عوام کے آنسو پونچھنے منی پور […]
مالے:مالدیپ حکومت کے کچھ افسروں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے لکشدیپ دورہ پر جب سے قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے، یہ معاملہ سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تو ’بائیکاٹ مالدیپ‘ لگاتار ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اس بائیکاٹ ٹرینڈ کا اثر اب دکھائی دینا بھی شروع ہو گیا ہے۔ ’ٹی وی […]
روزنامہ میراوطن تصوف ڈیسک خواجہ معین الدین چشتی ایک علمی اور روحانی گھرانے کے چشم و چراغ تھے۔ آپ کا دادیہال اور نانیہال دونوں گھرانہ تقوی و طہارت اور دین داری میں پیشوائی کا درجہ رکھتا تھا۔ اس پر مستزاد یہ کہ آپ دونوں جہت سے جگر گوشہ رسول سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیھا کے […]
نئی دہلی :ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے آج نئی نسل کی آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ یہ تجربہ صبح 10.30 بجے اڈیشہ کے انٹگریٹیڈ ٹیسٹنگ رینج، چاندی پور سے کیا گیا۔ ٹیسٹنگ بہت کم اونچائی پر تیز رفتار والے نان ہیومن ہوائی ہدف پر کیا گیا۔ ٹیسٹنگ کے دوران […]
نئی دہلی: وزیر اعظم مودی نے ان تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے جو وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ میں حصہ لینے آئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ہدف مقرر کیا ہے کہ جب تک ہندوستان اپنی آزادی کے 100 سال کا جشن منائے گا تب تک وہ ترقی […]