
نئی دہلی،3فروری (میرا وطن) میئر راجہ اقبال سنگھ نے منگل کو عام آدمی پارٹی کی طرف سے کراڑی حلقہ میں کچرا ڈالےجانے کے جھوٹے الزامات کی سختی سے تردید کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ کراڑی کے علاقے میں زمین کی سطح کرنے اور نشیبی علاقوں کو بھرنے کے لیے پروسیس شدہ جڑی مٹی، نہ […]
نئی دہلی، 3 فروری(میرا وطن) جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے کہا کہ 2026-27کے مرکزی بجٹ میں دہلی کی نقل و حمل، پینے کے پانی، صحت، آلودگی اور امن و امان پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ان سے دہلی کے لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوگا اور نئی اسکیموں سے […]
نئی دہلی،3فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کو آنجہانی کلدیپ نینوال کی اہلیہ دیپا نینوال کو نوکری فراہم کی، جنہوں نے کروال نگر اسمبلی حلقہ میں یمنا پر ہونے والے المناک حادثے میں اپنی جان گنوائی۔ یہ تقرری پہلے کے فیصلے کے مطابق آج مکمل کی گئی تھی، جس سے متاثرہ خاندان […]
نئی دہلی،3فروری (میرا وطن) سریت ایونٹس فاو ¿نڈیشن ٹرسٹ کی بانی اور صدر رشمیت کور بندرا نے بتایا کہ منگل کو ٹرسٹ کی تیسری شاخ کا افتتاح مہمان خصوصی نیشنل اکالی دل کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے کیا۔ یہ شاخ موتی نگر کے سدرشن پا رک میں کھولی گئی۔ یہ دفتر ریاستی صدر اور […]
نئی دہلی، 3 فروری(میرا وطن) دہلی سرکارنے معاشی طور پر کمزور خاندانوں کو مہنگائی سے راحت فراہم کرنے کے لیے ایک اہم اور عوا م دوست فیصلہ لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریکھا گپتا کی زیر صدارت کابینہ نے منگل کوایک اسکیم کو منظوری دی ہے جس کے تحت دہلی کے تمام راشن کارڈ رکھنے والے […]
نئی دہلی،3فروری (میرا وطن) تاریخی پرانی دہلی کے علاقے کی ترقی کو ایک نئی سمت مل رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ کو شاہجہان آباد ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ایس آر ڈی سی) کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں لوک نواس سے حکم نامہ جا ری کیا گیا ہے۔ ریکھا گپتا نے کہا کہ ان کی […]
نئی دہلی، 3فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں قائدِ حزبِ اختلاف انکش نارنگ نے بی جے پی کے زیرِ اقتدار ایم سی ڈی کے بجٹ کو دہلی کی عوام کے ساتھ دھوکہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی اسٹیڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نے ایم سی […]
نئی دہلی،3 فروری،(میرا وطن) مقدس ماہ رمضان کے قریب آتے ہی حج بیت اللہ کی تیاریوں شروع ہوگئی ہیں۔اسی مہم کے تحت دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی نے ریاست دہلی سے مقدس فریضہ حج بیت اللہ کے لیے جانے والے عازمین حج کو حج سے متعلق ارکا ن اور معاملات و مسائل کی تربیت فراہم کرنے […]
نئی دہلی، 2 فروری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی سرکارراجدھانی میں پانی کے انتظام کو مضبوط بنانے اور پا نی کے ضیاع کو مو ¿ثر طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل ٹھوس اور بصیرت والے اقدامات کر رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے، چندروال میں تقریباً 105 ایم جی […]
نئی دہلی، 2فروری(میرا وطن) دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے معاملے میں مرکزی سرکارکی سنجیدگی کی قلعی کھل گئی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ کی جانب سے راجیہ سبھا میں آلودگی کنٹرول اور ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی )سے متعلق پوچھے […]