
نئی دہلی ،9فروری (میرا وطن) بائیں بازو کی جماعتوں کے ذریعہ جاری بیان میںکہا گیاہے کہجواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) انتظا میہ کا جے این یو اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو) کے چار منتخب عہدیداروں اور سابق صدر کو دو سمسٹر و ں کے لیے معطل کرنے، انہیں کیمپس سے نکالنے […]
نئی دہلی,7 فروری (میرا وطن) اساتذۂ کرام ہماری قوم و ملت کے نوآموز طلبا کو نہ صرف پڑھنا لکھنا سکھاتے ہیں، بلکہ ان کے تعلیم و تعلّم کے ساتھ ہی ساتھ طلبا کی بہترین تربیت بھی کرتے ہیں۔ آج کے اس پروگرام میں حصّہ لینے والے تمام طلبا کو میری طرف سے ڈھیروں مبارک باد، […]
نئی دہلی، 7 فروری(میرا وطن) مغربی دہلی کے جنک پوری علاقے میں جمعہ کے المناک حادثے پر سخت موقف اپناتے ہوئے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے تمام محکموں اور عمل درآمد کرنے والی ایجنسیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسے واقعات کی تکرا ر کو روکنے کے لیے فوری اور بروقت کارروائی کریں۔ کھدائی […]
نئی دہلی، 7 فروری (میرا وطن) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کی صدارت میں دریاگنج میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ پروفیسر مشتاق احمد نے 12 فروری ’عالمی یونانی میڈیسن ڈے‘ تقریب کی تیاریو ں کا جائزہ لیا اور کہا کہ 2010 میں ہماری درخواست پر سکریٹری آیوش […]
نئی دہلی، 7 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے ایل جی سے مطالبہ کیا کہ جنک پوری میں دہلی جل بورڈ کی طرف سے کھودے گئے گڑھے میں گر کر 25 سالہ بائیکر کمل کی موت کی تحقیقات دہلی ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج سے کرائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی سرکار […]
نئی دہلی،7 فروری (میرا وطن) سرہدی گاندھی میموریل سوسائٹی (ایس جی ایم ایس ) کے زیراہتمام نئی دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر (آئی آئی سی سی ) میں آئیڈیا آف انڈیا کے موضوع پر ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔یہ کانفر نس عظیم مجاہد آزادی اور بھارت رتن خان عبدالغفار خان (بادشاہ خان) […]
نئی دہلی /پٹنہ، 7 فروری(میراوطن) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے قانون ساز اداروں میں وقار اور معیارکے گرنے پر تشویش کا اظہا ر کیا ۔ انہوں نے قانون ساز اداروں کی پاکیزگی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے نے کہا کہ ایوان کے وقار اور معیار کو برقرار رکھنا ہر […]
نئی دہلی ،7فروری (میرا وطن) وزیر شہری ترقیات اور مقامی ایم ایل اے آشیش سود نے ہفتے کوجنک پوری کے علاقے میں دہلی جل بورڈ کی طرف سے کھودے گئے گڑھے میں ایک شخص کے گرنے کے بعد پیش آئے حادثے کے مد نظر مذکورہ واقعے کے اسباب کی گہن جانچ اور مستقبل میں ایسی […]
نئی دہلی، 7 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے ہفتہ کو اپنے شالیمار باغ اسمبلی حلقہ کے اے سی اور ایس ڈی بلاکس میں کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکارکا مقصد صرف تعمیراتی کام نہیں ہے بلکہ مقا می لوگوں کی روزمرہ کی زندگی کو […]
ترقی کےلئے مقامی اداروں کو بااختیار بنانا سرکارکی ترجیح ہے: وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 7 فروری (میرا وطن) دہلی سرکارنے دہلی میونسپل کارپوریشن میں ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم انتظامی فیصلہ لیا ہے کہ پروجیکٹ فائلوں کی پریشانی کے بغیر زمین پر پہنچ جائیں۔ میونسپل […]