ریاض :عازمین حج 2024 کے لیے سرکاری اجازت نامے کو ضروری بنانے کے ساتھ ہی سعودی عرب نے صحت کے حوالے سے بھی نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عازمین کے لیے متعدد ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا ہے۔ ’صحتی‘ ایپلی کیشن کے ذریعے حجاج کو ویکسینیشن کی […]
نئی دہلی :ملک کی بیشتر ریاستوں میں شدت کی گرمی کی جاری ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے مشرقی ہندوستان میں یکم مئی تک ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی ہے۔ تاہم ہیٹ ویو وارننگ کے پیش نظر تریپورہ نے اپنے اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ ادھر جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع […]
نئی دہلی: کانگریس کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب اس کے دہلی یونٹ کے صدر اروندرسنگھ لولی نے پارٹی کے صدرکے عہدےسے استعفیٰ دے دیاہے۔ دہلی میں پولنگ 25مئی کو ہوگی۔ پارٹی صدر ملیکارجن کھرگے کے نام 4 صفحات کے مکتوب میں اروندرسنگھ لولی نے کانگریس جنرل سکریٹری کے کام کرنے کے طریقہ پر […]
اجمیر: راجستھان کے مقدس شہر اجمیر میںہفتہ کے روز علی الصبح ایک مسجد کے امام کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیاہے۔قتل کی وجوہات فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ معاملہ کی اطلاع موصول ہونے پر راج گنج تھانہ کی پولیس موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہے۔ اس واقعہ سے علاقہ […]
نئی دہلی :لوک سبھا انتخاب کے دوسرے مرحلہ میں آج ملک کی 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کی 88 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا۔ اس مرحلہ میں راہل گاندھی اور ہیما مالنی سمیت کئی مشہور ہستیوں کا وقار داؤ پر ہے۔ شام 5 بجے تک کے اعداد و شمار […]
نئی دہلی :این سی پی – شرد پوار نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ اس منشور میں خواتین کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت کم کرنے کا بھی منشور میں وعدہ کیا گیا ہے۔ پارٹی نے […]
اجمیر 20اپریل (میرا وطن نیوز) سید زین العابدین علی خان روحانی سربراہ اور اجمیر شریف درگاہ کے دیوان نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی کے ذریعہ آئین میں تبدیلی کرنا چاہتے ہے جو کہ اپوزیشن جماعتوں کے ذریعہ پھیلایاگیا ایک جھوٹا بھرم ہے، اور ترمیم کرنا الگ بات ہے۔ سید زین العابدین علی […]
نئی دہلی :لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں شام 6 بجے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ پہلے مرحلہ میں 102 سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے ہیں اور اب مجموعی طور پر 1625 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں بند ہو گیا ہے۔ فی الحال ڈالے گئے ووٹ کا حتمی فیصد سامنے […]
ریاض: سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ اس سال حج کے لیے اندورن مملکت اور بیرونی عازمین ویکسینیشن کا کورس مکمل کرائیں۔ میڈیا کے مطابق وزارت وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ داخلی عازمین حج کے لیے ضروری ہے کہ وہ طبی ایپ پر ویکسینیشن سرٹیفیکٹ کو اپ […]
نئی دہلی :آئندہ 19 اپریل کو ہونے والی پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے انتخابی مہم آج شام 6 بجے بندہوگئی۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام خطوں کی 102 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے جسے بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ دراصل پہلا مرحلہ ٹرینڈ بنانے والا ثابت ہو […]