
نئی دہلی :اوم برلا ایک بار پھر لوک سبھا کے اسپیکر بن گئے ہیں۔ ایوان میں بدھ کو انہیں صوتی ووٹ کے ذریعے اسپیکر منتخب کیا گیا۔ برلا کے لوک سبھا کے اسپیکر منتخب ہونے کے بعد روایت کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے انہیں کرسی تک پہنچایا۔ وزیر […]
نئی دہلی: اٹھارویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس پیر کو شروع ہوتے ہی انڈیا اتحاد کے لیڈروں نے پارلیمنٹ کے احاطے میں اپنے ہاتھوں میں آئین کی کاپی پکڑ کر احتجاج کیا۔کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی، پارٹی کے سابق صدر راہول گاندھی، پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے سمیت کئی لیڈروں نے احتجاج میں حصہ […]
نئی دہلی : سعودی عرب کے پاکیزہ شہر مکہ مکرمہ میں حج 2024 مکمل ہو چکا ہے۔ دھیرے دھیرے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا، لیکن اب تک گرمی کی شدت نے کم و بیش 900 عازمین حج کی جان لے لی ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر […]
بالاسور: اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے انتظامیہ نے یہ قدم پیر کو دو کمیونٹیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر تصادم کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے […]
کولکتہ: مغربی بنگال کے رنگاپانی اسٹیشن کے قریب پیر کو سیالدہ جانے والی کنچنجنگا ایکسپریس کے ساتھ مال گاڑی کے تصادم کے بعد کم از کم پانچ افراد کی موت ہو گئی اور تقریباً 30 دیگر زخمی ہو گئے۔شمالی بنگال کے نیو جلپائی گوڑی اسٹیشن سے تقریباً سات کلومیٹر دور جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں […]
مکہ مکرمہ : اس سال تقریبا بیس لاکھ افراد نے حج کی سعادت حاصل کی ان میں غزہ اور مغربی کنارے سے آنے والے عازمین حج بھی شامل ہیں۔ فلسطینی حکام نے بتایا کہ مقبوضہ مغربی کنارے سے 4,200 عازمین حج کے لیے مکہ پہنچے ہیں۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ […]
جبل ِ عرفات (سعودی عرب): دنیا بھر سے آئےتقریبا بیس لاکھ مسلمانوں نے ہفتہ کے دن یہاں تپتی دھوپ میں وقوفِ عرفہ کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کر لی۔لاکھوں عازمین طلوع ِ آفتاب سے قبل ہی میدان ِ عرفات کے لئے نکل چکے تھے۔ 1435 سال قبل پیغمبر اسلام ؐ نے یہاں آخری خطبہ […]
نئی دہلی :نیٹ (این ای ای ٹی) امتحان میں بے ضابطگی کے سلسلے میں گجرات پولیس نے 5 ملزمین کو آج گرفتار کیا ہے۔ ان ملزمین کی گرفتاری کے بعد اب تک ڈھائی کروڑ روپے کے منی ٹریل کی بات سامنے آئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طلبا سے 10-10 لاکھ روپے لے کر نیٹ […]
نئی دہلی :نیٹ یوجی 2024 کے امتحان اور اس کے نتائج کے تعلق سے جاری تنازعے پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ طلبہ کو ڈرنے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔ کونسلنگ ہوتی رہے گی اور ہم اس پر روک نہیں لگا رہے ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ امتحان کو پوری […]
کویت سٹی/نئی دہلی: جنوبی کویت کے المنغاف میں ایک چھ منزلہ رہائشی عمارت میں بدھ کو آگ لگنے سے49افرادکی موت کی خبر ہے، جن میں عمارت میں رہنے والے41ہندوستانی مزدور بھی شامل ہیں۔اس واقعہ میں 40 سے زائد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کویتی حکام راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں اور ابھی تک […]