2022 میں قومی شاہراہوں پر سب سے زیادہ سڑک حادثات تمل ناڈو میں ریکارڈ کیے گئے۔ اس ریاست میں 64,105 سڑک حادثات ہوئے۔ اس کے بعد مدھیہ پردیش آتا ہے۔ یہاں 54,432 سڑک حادثات ہوئے۔ اگر ہم سڑک استعمال کرنے والے زمرے کی بات کریں تو 2022 میں سب سے زیادہ اموات دو پہیہ گاڑیوں […]
میڈرڈ: اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تین یورپی ممالک نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک علیحدہ ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا ہے، جس کے بعد اسرائیل نے دو یورپی ریاستوں […]
جموں:پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ کے لئے ایک جماعت مذہب کے نام ڈرا دھما کر تو دوسری جماعت بی جے پی کے کندھے پر بندوق چلا کر لوگوں سے ووٹ مانگ رہی ہے۔انہوں نے نام لئے بغیر نیشنل کانفرنس کو […]
شملہ: ہماچل پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی منڈی لوک سبھا امیدوار اور فلم اداکارہ کنگنا رناوت نے پیر کو کہا کہ ملک اس الیکشن میں ایک مضبوط حکومت کا انتخاب کرے گا نہ کہ داغدار حکومت کا۔ کنگنا نے اپنی انتخابی مہم میں لاہول اسپتی کے کازہ میں انتخابی مہم چلائی۔ انہوں نے کہا […]
تہران : ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزقان کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے اور مشرقی آذربائیجان، اردبیل اور زنجان کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔ارنا نیوز کے مطابق اس ہیلی کاپٹر کے مسافروں میں صدر رئیسی، تبریز کے امام […]
نئی دہلی :دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ کے روز میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اور دیگر عآپ لیڈران 19 مئی یعنی اتوار کے روز بی جے پی ہیڈکوارٹر جائیں گے تاکہ وزیر اعظم جسے چاہیں اسے جیل بھیج سکیں۔ انھوں نے پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال پر مبینہ […]
چھپرا،: بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دس سال کے اپنے دور اقتدار میں ترقی کے لیے کیا کیا کام کیے ہیں، ان کا حساب ان کے پاس نہیں ہے۔ سارن پارلیمانی حلقے میں اسمبلی میں اپنی بڑی بہن […]
جونپور، : اتر پردیش میں ضلع جونپور کے شاہ گنج تھانہ علاقے میں واقع عمران گنج بازار میں صحافی اور بی جے پی لیڈر آشوتوش سریواستو کے قتل کا ملزم ضمیر الدین کو ممبئی سے جون پور لاقت مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ریلوے اسٹیشن سے پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا۔ غفلت برتنے پر ایک […]
نئی دہلی، 17 مئی خواتین سے متعلق قومی کمیشن نے راجیہ سبھا کی رکن سواتی مالیوال پر حملہ کرنے والے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے پرسنل سکریٹری ویبھو کمار کے گھر پر نوٹس چسپاں کیا ہے اور انہیں ہفتہ کے روز وقت پر کمیشن کے سامنے حاضر ہونے کو کہا ہے۔ خواتین کمیشن […]
نئی دہلی: دہلی میں جمعرات کو پارہ 42.5 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جو اس موسم میں قومی دارالحکومت میں اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، آخری گرم ترین دن 8 مئی کو تھا اور اس دن […]