
کولکاتا: مشہورہندی فلم اداکار و سیاستدان متھن چکرورتی کو طبعیت ناساز ہونے کے بعد کولکاتا کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا کی خبر کے مطابق متھن چکرورتی کو سینے میں درد ہوا اور وہ بے چینی محسوس کر رہے تھے۔ اس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا […]
ممبئی:مشہور اداکارہ پونم پانڈے کی موت کے معمہ سے پردہ اٹھ گیا۔ دراصل اداکارہ نے خود انسٹا پر ویڈیو شیئر کر کے انکشاف کیا ہے کہ وہ زندہ ہیں اور وہ سروائیکل کینسر سے نہیں فوت نہیں ہوئی ہیں۔ اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پونم پانڈے نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے […]
ممبئی: بولڈنیس اور تنازعات سے شہرت پانے والی اداکارہ پونم پانڈے کا اچانک انتقال ہو گیا۔ ان کے منیجر نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پونم سروائیکل کینسر میں مبتلا تھیں۔ اس خبر کے سامنے آنے کے بعد ان کے مداح صدمے میں ہیں۔اداکارہ کی ٹیم نے اپنے بیان […]
منور فاروقی نے بگ باس 17 جیت لیا۔ وہ ایک ٹرافی، 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم اور ایک لگژری کار لیکر اپنے گھر گئے ہیں۔ ابھیشیک کمارفرسٹ رنر اپ بنے ۔بگ باس 17 کے گھر سے نکلتے ہی ابھیشیک کمار اور منور فاروقی جذباتی ہو گئے۔منور فاروقی اور ابھیشیک کمار نے اپنی شاندار کارکردگی […]
نئی دہلی :جنوبی ہند کی مشہور و معروف اداکارہ رشمکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو معاملے میں دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے کلیدی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور جلد ہی اس سے پوچھ تاچھ کی کارروائی شروع ہوگی۔ رشمکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو معاملے میں دہلی پولیس نے گزشتہ سال 10 […]
اسلام آباد:پاکستان کی مشہور اداکارہ نور بخاری بھی الیکشن لڑ رہی ہیں۔ انہوں نے لاہور سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چودھری کی اہلیہ ہیں۔ مشہور فلم ’بھائی لوگ‘ کی اسٹار نور بخاری نے خواتین کیلے مخصوص سیٹ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئے۔ 44 […]
سیول: سال 2020 میں بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی فلم ‘پیراسائیٹ میں اپنی زبردست اداکاری سے لوگوں کے دل جیتنے والے جنوبی کوریا کے اداکار لی سن کیون مردہ پائے گئے ہیں۔ بی بی سی ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق 48 سالہ اداکار بدھ کو وسطی سیول کے ایک پارک میں […]
ممبئی :پہلے دن 57.43کروڑ کی کمائی کے بعد شاہ رخ خان کی فلم نے جمعہ کے روز45.10کی ایک اور کمائی کی ہےفلمی تجارت کے جانکارمونو بالا وجئے بالان کے مطابق پہلے د و دنوں میں شاہ رخ خا ن کی سال کی تیسری فلم ڈنکی جو21ڈسمبر کے روز ریلیز ہوئی ہے نے 102کروڑ کا نشانہ […]
ممبئی: اپنے خوش گوارانداز سے سب کو ہنسانے والے جونیئر محمود یعنی نعیم سیدجمعرات کو دنیا کوالوداع کہہ گئے۔ سیدنعیم پچھلے کچھ مہینوں سے پیٹ کے کینسر میں مبتلا تھے اور ان کی صحت مسلسل بگڑرہی تھی۔جونیئر محمود کے انتقال کی خبربالی ووڈ کے لیے صدمہ ہے۔جونیئرمحمود یعنی نعیم سید 15 نومبر 1956 کوپیداہوئے۔ فلمی […]
ممبئی:سلمان خان اور کرن جوہر نے 25 سال پہلے ایک ساتھ فلم کی تھی۔ اس کے بعد سے یہ جوڑی اکثر ایک دوسرے کے ساتھ پروجیکٹ کرنے کی بات کرتی رہی ہے لیکن ابھی تک کوئی فلم سامنے نہیں آئی۔ لیکن اب سلمان خان اور کرن جوہر ایک ساتھ فلم کرنے کے لئے تیار ہو […]