Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی 37 ویں سالگرہ آج

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ زرین خان آج 37 سال کی ہو گئیں۔ 14 مئی 1987 کو ممبئی میں پیدا ہونے والی زرین خان نے اپنی تعلیم رضوی کالج آف سائنس سے مکمل کی۔ جب وہ کم عمر ہی تھیں کہ ان کے والد ان کی والدہ کو چھوڑ کر چلے گئے تھے۔بارہویں کلاس مکمل […]

image

قرینہ کپورکی متنازعہ کتاب پر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جانب سے نوٹس جاری

ممبئی :بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ قرینہ کپور اپنی ایک کتاب کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئی ہیں۔ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جبل پور بنچ نے انھیں متنازعہ کتاب ’کرینہ کپور خانس پریگننسی بائبل‘ کو لے کر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جسٹس جی ایس اہلوالیہ کی سنگل بنچ نے قرینہ کپور کے […]

image

قرینہ کپور یونیسیف انڈیا کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

نئی دہلی: یونیسیف انڈیا نے ہفتہ کو ہندوستانی سنیما کی مقبول اداکارہ قرینہ کپور خان کو اپنا قومی سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ راجدھانی میں ایک پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کرتے ہوئے ہندوستان میں یونیسیف کی نمائندہ سنتھیا میک کیفری نے کہا، “میںقرینہ کپور خان کو یونیسیف انڈیا کی قومی سفیر کے […]

image

فلم اداکارہ تمنا بھاٹیہ مہاراشٹر سائبر برانچ میں پوچھ تاچھ کے لیے طلب

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سنجے دت کے بعد اب ساؤتھ کی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا نام غیر قانونی آئی پی ایل میچ اسٹریمنگ کیس میں سامنے آگیا ہے۔ ‘باہوبلی’ فیم اداکارہ کو اس سلسلے میں مہاراشٹر سائبر برانچ نے پوچھ تاچھ کے لیے طلب کرلیاہے۔ مہاراشٹر سائبر سیل نے اداکارہ کو سمن بھیجا ہے […]

image

معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس کا انتقال

مشہور و معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس کا آج 72 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال کی جانکاری بیٹی نایاب ادھاس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دی۔ پنکج ادھاس گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے اور اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ ان کے انتقال کی خبر سے […]

image

میرے بڑےبھائی مسلمان، والد عیسائی اور والدہ سکھ ہیں ۔ وکرانت مسے

ممبئی:بالی ووڈ اداکار وکرانت مسے نے بتایا ہے کہ اُن کے بڑے بھائی ’’معین ‘‘نے 17 سال کی عمر میں اِسلام قبول کر لیا تھا۔یوٹیوب چینل ’’اَن فلٹرڈ بائے سمدیش‘‘ کو اِنٹرویو کے دوران ایکٹر وکرانت نے اپنے بڑے بھائی معین سمیت اپنے خاندان کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’اُن کا […]

image

مشہور اناؤنسر امین سیانی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

ممبئی: ریڈیو کے مشہور اناؤنسر اور ٹاک شو کے میزبان امین سیانی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق امین سیانی کل یعنی منگل کی شام ممبئی میں آخری سانس لی۔ ان کی عمر 91 برس تھی۔ امین سیانی کے بیٹے راجل سیانی نے ان کے انتقال کی تصدیق کی […]

image

ٹی وی انڈسٹری کے تجربہ کار اداکار رتوراج سنگھ نہیں رہے

ممبئی: ٹی وی انڈسٹری کے تجربہ کار اداکار رتوراج سنگھ پیر اور منگل کی درمیانی شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 59 سال تھی۔ رتوراج کو ممبئی کے لوکھنڈ والا میں واقع اپنے گھر پر دل کا دورہ پڑا تھا۔ اداکار کے اچانک انتقال سے ٹی وی انڈسٹری میں […]

image

فلم ’دنگل‘ میں نظر آنے والی چائلڈ آرٹسٹ سُہانی بھٹناگرنہیں رہیں

نئی دہلی: عامر خان کی فلم ’دنگل‘ میں نظر آنے والی چائلڈ آرٹسٹ سُہانی بھٹناگر کا ہفتہ کے روز دہلی میں انتقال ہو گیا۔ انہوں نے 19 سال کی چھوٹی سی عمر میں الوداع کو الوداع کہہ دیا۔ رپورٹ کے مطابق سہانی کی موت غلط علاج کی وجہ سے ہوئی ہے۔ سہانی نے فلم ‘دنگل […]

image

معروف گلوکارہ و اداکارہ ملیکا راجپوت نے خودکشی کر لی

سلطان پور :: معروف گلوکارہ و اداکارہ ملیکا راجپوت نے خودکشی کر لی۔اترپردیش کے سلطان پور میں ان کی لاش پنکھے سے لٹکی ملی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ پولیس نے تمام زاویوں سے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ اداکارہ کے قریبی افراد […]

image