بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر آٹھ دنوں کے تحقیقاتی مشن مکمل کرکے خلانوردوں کی ٹیم منگل کو دیر رات زمین پر بحفاظت اتر گئی۔اس ٹیم میں پہلی مرتبہ ایک عرب خاتون سمیت دو سعودی خلا نورد شامل تھے۔
جب بدمعاشوں نے لوٹ اور قتل کا یہ واقعہ انجام دیا، اُس وقت خاتون کا شوہر نماز پڑھنے مسجد گیا ہوا تھا۔
مقامی لوگوں کے مطابق دھماکہ اتنا زبردست تھا کہ آواز دور تک سنائی دی۔
پہلے یہ امتحان 19، 20، 26 اور 27 اگست کو ہونا تھا، لیکن سی ٹی ای ٹی امتحان کے پیش نظر، بی پی ایس سی نے اچانک تاریخ بدل دی ہے۔
اوید اختر کا کہنا ہے کہ ’’آج کل ہمارے ملک میں نئی نسل کے نوجوان اردو اور ہندی کم بولتے ہیں، آج زیادہ توجہ انگریزی پر ہے، ہمیں ہندی میں بات کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری قومی زبان ہے۔‘‘
پیرس: فرانسیسی پولیس نے گزشتہ چھ دنوں میں فرانس کے فسادات میں ملوث 3,625 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ یہ اطلاع فرانسیسی میڈیا نے منگل کو وزارت انصاف کے حوالے سے دی۔ اس سے قبل فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا تھا کہ فسادات کی انتہا ہو چکی ہے۔ میکرون نے کہا کہ اگر […]
جدہ : دنیا کے 57 مسلم ممالک پر مشتمل اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی مستقبل میں بے حرمتی کے واقعات کو روکنے کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی ایک مرکزی مسجد کے باہر گزشتہ ہفتے بطور احتجاج قران […]
یروشلم : فلسطینی میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی حملے کی وجہ سے مقامی رہائشیوں کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ بعض علاقوں میں بجلی کاٹ دی گئی اور فوجی بلڈوزر تنگ گلیوں سے گزرتے ہوئے دیکھے گئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ شمال مغربی کنارے کے شہر جنین میں کیے گئے اس حملے میں چار […]
امپھال: منی پور حکومت نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے ریاست میں انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کو پانچ دن تک بڑھا دیا ہے تاکہ نظم و نسق اور امن میں کسی بھی طرح کی خلل پیدا ہونے سے روکا جا سکے۔ اب انٹرنیٹ خدمات 10 جولائی کی سہ پہر 3 بجے تک معطل […]
نئی دہلی: ملک کی تمام ریاستوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پہاڑی ریاستوں سے لے کر میدانی علاقوں تک بارش ہو رہی ہے۔ ممبئی، اتراکھنڈ، کیرالہ اور گجرات میں بارش کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ہیں۔ نئی دہلی میں بارش کے سبب گرمی سے راحت ملی ہے۔ محکمہ […]