Avatar

Roznamamerawatan Admin

قومی خبریں

خواتین

All News

بغیر محرم سفرِ حج پر روانہ ہونے والی خواتین وطن واپس

نئی دہلی: بغیر محرم حج کا فریضہ انجام دینے والی خواتین کی ایک پرواز بدھ (12 جولائی 2023) کی صبح وطن واپس لوٹ گئیں۔ راجدھانی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر میں کوثر جہاں سعودی عرب سے واپس آنے والی ان خواتین کا استقبال کرنے کے لئے بذات […]

image

کلیم الحفیظ کی رہائش گاہ پر شعری نشست کا انعقاد

نئی دہلی (فرحان یحییٰ ): جامعہ نگر ابو الفضل انکلیو میں واقع ہوٹل ریور ویو کے سربراہ و سرپرست ادبی و علمی ذوق رکھنے والے ماہر تعلیم جناب کلیم الحفیظ کے دولت خانہ پر دہلی کے نمائندہ اور ممتاز شعرا کی خوبصورت نشست کا انعقاد کیا گیا، نشست کی صدارت معروف شاعر اور اردو اکادمی […]

image

علی گڑھ:’بزم ادب خواتین‘ کی ماہانہ نشست

علی گڑھ:علی گڑھ کی ’’بزم ادب خواتین‘‘ ایک ایسی ادبی وثقافتی تنظیم ہے جس نے اردو ادب کی خواتین تخلیق کار اور باذوق گھریلو خواتین کو محبت ، رواداری اور اتحاد کی مضبوط ڈور میں پرودیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار میٹنگ میں موجود مقررین نے کیا۔ بزم ادب خواتین کی ادبی نشست محترمہ رخسانہ […]

image

ادبی تنظیم گفتگو کے زیر اہتمام دوکتابوں کااجرا

پریاگ راج ( نامہ نگار ): آج کے دور میں معاشرے کی ستم ظریفی کو اپنی تخلیقات کے ذریعہ اجاگر کرنا، غلط چیزوں کے خلاف اپنی تخلیقات کے ذریعہ ڈٹ جانا بڑی بات ہے۔ کہانیوں اور غزلوں کے ذریعہ قلمکار اپنا کلام کہتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کہتے رہیں گے۔ یہ بات پرمود دوبے […]

image

آندھرا پردیش اردواکیڈیمی کے رسالہ کے لئے مضامین مطلوب

تروپتی(عقاب نیوزایجنسی)ڈائرکٹر؍سکریٹری آندھراپردیش اسٹیٹ اردواکیڈیمی ڈاکٹر ایوب حسین کے بموجب اکیڈیمی کے ز یر ا ہتمام عنقریب ایک معیاری رسالہ کی اشاعت عمل میں لائی جائے گی۔جوتعلیم اورادب پرمنحصر ہوگا۔رسالہ کی ترتیب، پیش کش ا و ر مو ا د کا بلند معیاراکیڈیمی کااہم مقصدہوگا۔انہوں نے اہل اورخواہشمندقلم کاروں سے درخواست کی ہے کہ وہ […]

image

مولاناآزاد یونیورسٹی میں ترجمہ نگاری کے موضوع پرورکشاپ

حیدرآباد (پریس نوٹ) مشینیں کبھی بھی انسان کا متبادل نہیں ہو سکتیں۔ دو زبانوں میں مہارت کے باوجود مخصوص علمی کتابوں کا ترجمہ کرنے کے لیے اس موضوع سے واقفیت کی ضرورت بھی پیش آتی ہے۔ “ پروفیسر ہری بنڈی لکشمی، ڈین، اسکول آف لٹریری اسٹڈیز اور صدر شعبۂ ترجمہ ، ایفلو نے کل مولانا […]

image

ثمرین ندیم ثمر کے مجموعۂ غزلیات “خوشبوئے خیال” کی تقریب رونمائی

دوحہ:قطر میں 1959 سے اردو شعر و ادب کے گلش کی آبیاری کرنے والی تنظیمـ’بزم اردو قطر‘کے زیرِ اہتمام خوش فکر شاعرہ ثمرین ندیم ثمر کے مجموعۂ غزلیات ‘خوشبوئے خیال’ کی تقریبِ رونمائی و مشاعرہ وزارتِ ثقافت قطر کے تعاون سے بیت السلیطی کلچرل سینٹر، دوحہ کے وسیع ہال میں پر وقار انداز میں 12 […]

image

سارہ علی خان نے مہاکال درشن پر ٹرولز کو دیا جواب، ’یہ میرے ذاتی عقیدے کا معاملہ ہے، کوئی مداخلت نہ کرے‘

اداکارہ سارہ علی خان نے ان ٹرولز (ناقدین) کو جواب دیا ہے جو ان کے اجین کے مہاکال مندر کے دورے پر سوال اٹھا رہے تھے۔ سارہ علی خان اپنے ساتھی اداکار وکی کوشل کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ‘ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے’ کی تشہیر کے سلسلے میں مدھیہ پردیش میں تھیں۔ […]

image

یوکرین کے لفیف شہر میں رہائشی عمارت پر گری روسی میزائل، 3 افراد کی موت، 8 دیگر زخمی

یوکرین کے لفیف شہر میں جمعرات کو ایک روسی میزائل سیدھے ایک رہائشی عمارت پر گری۔ افسران نے بتایا کہ اس حملے میں کم از کم تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق لفیف علاقائی فوجی انتظامیہ کے چیف میکسم کوزتسکی نے […]

image

چین ‘کیش لیس کی دنیا’ میں سرفہرست ملک بننے کی راہ پر گامزن

لندن: چین بغیر نقدی کے لین دین کے معاملے میں دنیا کا سرفہرست ملک بننے کی راہ پر گامزن ہے۔ یہ معلومات برطانیہ کی کارڈف یونیورسٹی میں بینکنگ اینڈ فنانس کے پروفیسر کینٹ میتھیوز کے حالیہ خصوصی انٹرویو کے حوالے سے دی گئی ہیں۔ میتھیوز نے کہا کہ چین میں کیش کی گردش کم ہوکر […]

image