
حیدرآباد:تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹی وکرمارک نے اسمبلی میں 2024-25 کے لیے 2.91 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ گزشتہ سال دسمبر میں کانگریس حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا مکمل بجٹ ہے۔ اپنے اس پہلے بجٹ میں کانگریس حکومت نے اہم تبدیلیاں کی ہیں اور […]
واشنگٹن: اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے کانگریس سے خطاب کے دوران کانگریس کے اندر اور باہر دونوں جانب شدید احتجاج کیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے خطاب کے دوران کیپٹل ہل کے باہر ہزاروں امریکی مظاہرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ ہزاروں کی تعداد […]
ممبئی: ممبئی میں پھر سےطوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج، ٹرینین منسوخ اورپروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ 26 جولائی کی صبح تک کونکن، وسطی مہاراشٹرا میں الگ الگ علاقوں میں انتہائی شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔علاقائی موسمیاتی مرکز، ممبئی نے آج مالیاتی دارالحکومت کے لیے یلو الرٹ جاری […]
ماسکو: روس کی معروف ترین خاتون بائیکر ترکیہ میں موٹرسائیکل حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور بائیکر 38 سالہ تتیانا اوزولینا ترکیہ میں تیز موٹرسائیکل چلا رہی تھیں اس دوران ان کی ٹکر ٹرک سے ہوگئی۔ترکش میڈیا کا اس حوالے سے […]
نئی دہلی: شدید مرطوب گرمی کا سامنا کرنے والے دہلی این سی آر کے باشندگان کو بارش ہونے کے بعد راحت مل گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ این سی آر کے لوگوں کے لیے اگلے 7 دنوں تک موسم خوشگوار رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق این سی آر میں 31 […]
نئی دہلی :مرکزی حکومت نے عام آدمی پارٹی کو دفتر کے لیے جگہ الاٹ کر دی ہے۔ ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو جگہ الاٹ کرنے کی ہدایت کی تھی، جس کے مطابق روی شنکر شکلا لین پر واقع بنگلہ نمبر ایک الاٹ کیا گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے ہائی کورٹ سے دخواست کی […]
پٹنہ: بہار میں مانسون اجلاس کے چوتھے دن مہا گٹھ بندھن کے لیڈروں نے امن و امان کی ناقص صورت حال پر نتیش حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ اتحاد کے قائدین ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر لے کر اسمبلی کمپلیکس کے باہر جمع ہوئے اور نتیش حکومت کے طریقہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا […]
ہریدوار: ایس ڈی آرایف کے ایک مسلم کانسٹبل نے یہاں ہیرو کی طرح پانچ کانوڑیوں بشمول دو کمسنوں کو علٰحدہ واقعات میں دریائے گنگا میں ڈوبنے سے بچایا۔ہریدوار میں ہر کوئی اسٹیٹ ڈیزاسٹرریسپانس فورس کے ہیڈکانسٹبل عاشق علی کا ذکر کررہا ہے جو ہری کی پوڑی کے قریب کانگڑا گھاٹ پر تعینات تھا۔ منگل کے […]
نئی دہلی :اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر تجاوزات کے معاملے کی سماعت بدھ کو سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ یہ لوگ بھی انسان ہیں اور ایسے میں ریلوے کے لیے ضروری ہے کہ انہیں یہاں سے ہٹانے سے قبل ان کی بازآبادکاری کرے۔ سپریم کورٹ […]
دھر(مدھیہ پردیش): بی جے پی لیڈر ٹی راجہ سنگھ نے دھر میں مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک متنازعہ تقریر کی جس پر سوشل میڈیا پر کافی تنقیدیں کی جارہی ہیں۔ یہ تقریر ایک ویڈیو میں ریکارڈ کرلی گئی اور اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر گشت کرایا گیا۔یہ ویڈیو ایکس پر پوسٹ کیا گیا […]