Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی میں موسلادھار بارش کے باعث موسم خوشگوار

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ بارش کے باعث موسم سرد اور خوشگوار ہو گیا ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا کہ بدھ کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 26.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو اس موسم کے […]

image

نئے وقف بل میں تمام طبقوں کی نمائندگی کا بندوبست

نئی دہلی :وقف بورڈ میں اصلاحات سے متعلق سرکاری بل کی کاپی جاری کردی گئی ہے۔حکومت وقف سے متعلق دو بل پارلیمنٹ میں لائے گی۔ پہلے بل میںمسلم وقف ایکٹ 1923 کو ایک بل کے ذریعہ ختم کیا جائے گاجبکہ دوسرے بل کے ذریعہ وقف ایکٹ 1995 میں اہم ترامیم کی جائیں گی۔منصف نیوز پورٹل […]

image

راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں پر انتخاب کا اعلان

نئی دہلی : راجیہ سبھا کی 12 خالی سیٹوں پر انتخاب کا اعلان الیکشن کمیشن کے ذریعہ آج کر دیا گیا۔ دی گئی جانکاری کے مطابق سبھی سیٹوں کے لیے ووٹنگ 3 ستمبر کو ہوگی اور 6 ستمبر سے قبل سبھی انتخابی عمل مکمل کر لیے جائیں گے۔ اس انتخاب سے متعلق نوٹیفکیشن 14 اگست کو […]

image

یحییٰ ابراہیم حسن السنوار حماس کے نئےقائد منتخب

دوحہ: حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد غزہ میں اپنے اعلیٰ عہدیدار یحییٰ ابراہیم حسن السنوار کو اپنا نیا قائد منتخب کرلیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مختصر بیان میں کہا گیا کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کمانڈر یحییٰ سنوار کو تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کے طور پر انتخاب […]

image

ونیش پھوگاٹ معاملے میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سامنے احتجاج درج

نئی دہلی: مرکزی وزیر کھیل منسکھ مانڈویہ نے چہارشنبہ کو کہا کہ ہندوستان نے خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کے معاملے میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سامنے احتجاج درج کرایا ہے۔ڈاکٹر مانڈویہ نے آج لوک سبھا میں اپنے بیان میں کہا، ”ہندوستانی پہلوان ونیش پھوگاٹ کو مقررہ زمرے میں زیادہ وزن (100 گرام) ہونے کی […]

image

نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں بنگلہ دیش میں عبوری حکومت بحال

ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری سیاسی ہلچل کے بعد عبوری حکومت قائم ہونے والی ہے۔ نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کی قیادت کے لیے چنا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک کے صدر محمد شہاب الدین کی زیر صدارت بنگا بھون (ایوان صدر) میں ایک میٹنگ […]

image

وزن زیادہ ہو نے کی وجہ سے ونیش پھوگاٹ پیرس اولمپک سے باہر

پیرس :پیرس اولمپک 2024 میں ہندوستان کی امیدوں کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب مشہور خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کو نااہل قرار دے کر باہر کا راستہ دکھا دیا گیا۔ وہ 50 کلوگرام زمرہ کے فائنل میں پہنچ گئی تھیں اور ایک تمغہ یقینی نظر آ رہا تھا، لیکن مایوس کن طریقے سے […]

image

اویسی نے لوک سبھا میں حج کمیٹی میں بدعنوانی کا معاملہ اٹھایا

نئی دہلی :آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے منگل کو وقفہ صفر کے دوران حج کمیٹی میں بدعنوانی کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ حج کمیٹی میں سنگین بدعنوانی چل رہی ہے اور اس کی سی بی آئی کے ذریعہ انکوائری ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تحقیقات عازمین […]

image

بنگلہ دیش میں عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آتشزنی،24ہلاک

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ کے رہنما کے ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین نے عوامی لیگ کے جیسور شہر کے جنرل سیکرٹری کے جیسورواقع زابیر انٹرنیشنل ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد زندہ […]

image

اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے کاہندوستانی ہاکی ٹیم کا خواب ادھورا رہ گیا

پیرس:مردوں کے ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں ہندوستان کو جرمنی کے خلاف دو کے مقابلے تین گولوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا کا 44 سال کے طویل انتظار کے بعد گولڈ میڈل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا ہے۔سیمی فائنل کے آخری کوارٹر میں ہندوستان نے گول […]

image