
نئی دہلی:ووزیر اعظم مودی نے لال قلع سے آنے والے انتخابات کی روشنی میں یو سی سی یعنی یونیفارم سیول کوڈ کا مدا اٹھا دیا ۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نےیکساں سیول کوڈ پر کئی بار بحث کی ہے۔ ملک کا ایک بڑا طبقہ یہ مانتا ہے کہ سول کوڈ فرقہ وارانہ ہے۔ اس […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کی کابینہ کے سابق وزراء کے خلاف چہارشنبہ کے دن جبری گمشدگی کا کیس درج ہوا۔ 2015ء میں ایک وکیل کے اغوا کے الزام میں یہ معاملہ درج ہوا۔ 76 سالہ شیخ حسینہ کے خلاف یہ دوسرا کیس ہے۔ جبری گمشدگی کاشکار ہونے والے سپریم […]
نئی دہلی: یوم آزادی کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی راجدھانی دہلی کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ دہلی پولیس پوری طرح الرٹ ہے۔ شمالی دہلی کے ڈی سی پی منوج کمار مینا نے کہا کہ 15 اگست کو ذہن میں رکھتے ہوئے، دہلی پولیس نے سیکورٹی کے وسیع انتظامات کئے ہیں۔ ہر سال کی طرح […]
کراچی: پاکستان کی ایک عدالت نے ایک شخص کو جس نے نبی ہونے کا مبینہ دعویٰ کیاتھا‘25 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔ ایڈیشنل ضلع جج نے منگل کے دن ملزم کو سزا سنائی جس کا نام یا مذہب ظاہرنہیں کیاگیا۔ کیس کی سماعت صوبہ سندھ کی حیدرآباد سنٹرل جیل کے اندر ہوئی تھی۔ جج […]
تھائی لینڈ کی سیاست میں اس وقت طوفان برپا ہو گیا ہے۔ بدھ کے روز یہاں کی ایک عدالت نے وزیر اعظم شریتھا تھاویسن کو اخلاقیات کی خلاف ورزی معاملہ پر ان کے عہدہ سے دستبردار کر دیا ہے۔ آئینی عدالت نے شریتھا کو جس معاملے میں قصوروار ٹھہرایا ہے، اس میں ایک کابینہ رکن […]
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے۔ بدھ (14 اگست) کو کیجریوال کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے، عدالت عظمیٰ نے انہیں عبوری ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔ سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی، جو کیجریوال کی طرف سے عدالت میں حاضر ہوئے، نے […]
حیدرآباد: باپ کے ساتھ کام پر جانے والی 13سالہ قبائلی لڑکی کی عصمت دری کرتے ہوئے اس کو حاملہ کردیاگیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے شمس آباد منڈل میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق قبائلی تانڈہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی اپنے باپ کے ساتھ قریبی گاؤں میں ایک شخص کی اراضی پر زراعت کے کام کے لیے […]
بیروت: لبنان کی حزب اللہ تنظیم نے کاتیوشا راکٹوں سے اسرائیل کی گولانی بریگیڈ فورسز کے بٹالین ہیڈ کوارٹر ماؤنٹ نیریا بیس پر حملہ کیا۔ لبنانی ٹی وی چینل المنار نے چہارشنبہ کو یہ اطلاع دی۔ قبل ازیں المنار اور الجزیرہ دونوں نے اطلاع دی کہ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں میرون بیس پر […]
پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی جے پی کے ایک رہنما کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے انہیں گولی مار دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ یہ واقعہ پٹنہ شہر کے عالم گنج تھانہ علاقے کے بجرنگ پوری میں پیش آیا۔ مقامی بی […]
نئی دہلی: مقدس سفر حج 2024 کے مکمل ہونے کے دو ماہ بعد مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے سفر حج 2025 کا اعلان کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی 2025 کے مقدس سفر حج کے لیے آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ حج فارم بھرنے […]