
غزہ: اسرائیل اور حماس کی جنگ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر کے مطابق غزہ کی وزارتِ صحت نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ وزارت نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت میں 92 ہزارسے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں اور 85 فیصد سے زیادہ […]
حیدرآباد: ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے معروف سائنسداں اور اگنی میزائل کے فادر ڈاکٹر رام نارائن اگروال کا جمعرات کو حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ان کی عمر 84 برس تھی۔ڈاکٹر اگروال نے ملک میں لانگ رینج کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں کلیدی کردار ادا کیا اور اگنی میزائل کے پہلے پروگرام […]
غزہ: وسطی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملے میں نومولود جڑواں بچے اپنی ماں اور دادی کے ساتھ مارے گئے جب ان کے والد اپنے پیدائشی سرٹیفکیٹ لینے گئے تھے۔ عیسل، ایک لڑکی اور اسیر، ایک لڑکا 10اگست بروز ہفتہ دیر البلاح میں پیدا ہوئےتھے-13 اگست منگل کے روز محمد القمسان مقامی حکومت کے […]
نئی دہلی: کانگریس قائد پون کھیڑا نے آج یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے قوم سے خطاب کے دوران کئے گئے تبصرے کی پرزور مذمت کی جس میں انہوں نے موجودہ سیول کوڈ کو ”فرقہ وارانہ“ اور ”امتیازی“ قرار دیا ہے۔ این ایس کو بتایا کہ وزیراعظم مودی نے آج سیول […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کے بعد ہندوستانی اولمپک دستے کے کھلاڑیوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔ آج یہاں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر مودی نے ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں، خواتین نشانے باز منو بھاکر، سربجیت سنگھ اور سواپلن کسالے وغیرہ سے […]
نئی دہلی: ہندوستان کی اولمپک میڈلسٹ منوبھاکر کا نئی دہلی کے تاج محل میں شاندار استقبال کیاگیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے ایک شاندار استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی آئی او ایس اسپورٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ نے کی تھی۔ اس تقریب کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس […]
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی سرکار کے تحت تشکیل شدہ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر ’حج منزل‘ پر ہندوستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک عظیم الشان پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے دوران حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے پرچم کو سلامی دی۔ اس موقع پر […]
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے ممبئی کے معروف ماہر تعلیم اور اسکالرڈاکٹر فیضان عزیزی کو خصوصی درجہ دیا۔ وہ دنیا کے واحد مسلمان ہیں جنہیں تعلیمی ،سماجی اور انسانی حقوق کے معاملات میں بہتر کارکردگی کے لیے مذکورہ اعزازسے نوازا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 1940 کے عشرے میں اقوام متحدہ کا قیام دنیا میں […]
نئی دہلی: ہندوستانی مسلمانوں کے باوقار ادارہ ’انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر‘ (آئی آئی سی سی) کے انتخابات میں سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید صدر منتخب ہوئے ہیں۔ سینٹر میں صدر سمیت مختلف عہدوں کے لیے گزشتہ 11 اگست کو ووٹنگ ہوئی تھی اور پھر مسلسل 3 دن تک جاری رہنے والی رائے شماری میں سلمان […]
کابل: افغان طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے تین سال مکمل ہونے پر دارالحکومت کابل میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جہاں مقامی طور پر تیار کردہ بم، فائٹر ایئر کرافٹ اور انسانی طاقت کو پریڈ کا حصہ بنایا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی خبر کے مطابق 14 اگست […]