Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

منحرف ارکان کو پنشن نہیں، ہماچل اسمبلی میں بل منظور

شملہ: تلخ مباحث کے بیچ ہماچل پردیش اسمبلی نے چہارشنبہ کے دن ہماچل لیجسلیٹیو (الاؤنس اینڈ پنشن) امینڈمنٹ بل 2024 منظور کرلیا۔ اس بل کی رو سے انسدادِ انحراف قانون کے تحت نااہل قرارپانے والے ارکان ِ اسمبلی کو پنشن فوائد نہیں ملیں گےاس اقدام کا مقصد سیاسی وفاداریاں بدلنے والوں کی حوصلہ شکنی کرنا […]

image

تلنگانہ میں انکاؤنٹر میں 6 ماؤ نواز ہلاک

حیدرآباد: تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم میں نکسلیوں کے ساتھ انکاونٹر میں، جمعرات کو ضلع میں سی پی آئی (ماؤسٹ) پارٹی منوگور ایریا کمیٹی سکریٹری لچھنا سمیت 6ماونوازہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق، تلنگانہ گرے ہاؤنڈز اور ماؤ نواز لچنا دلم کے درمیان گنڈالہ منڈل کے دماراتوگو علاقے اور کارا گوڈم منڈل کے نیلادریپیٹ جنگلاتی علاقے میں […]

image

آرایس ایس دہشت گردتنظیم، پابندی لگائی جائے: مولانا توقیر رضا

نئی دہلی: مسلم عالم دین توقیر رضا خان نے چہارشنبہ کے روز راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اور اس کی کارروائیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک بڑا تنازعہ پیدا کردیا۔مسلم عالم دین نے وقف بورڈ ترمیمی بل 2024 پر خطاب کے دوران یہ بات […]

image

اسرائیل-حماس جنگ بندی پر 90 فیصد معاملوں پر اتفاق کا امریکہ کا دعوی

امریکی حکومت کے ایک سیئنر افسر نے بدھ کو خلاصہ کیا کہ غزہ سمجھوتہ کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان تقریباً 90 فیصد تک کی ‘ڈیل’ ہو چکی ہے۔ صرف قیدیوں کی منتقلی اور فِلاڈیلفیا کوریڈور جیسے معاملے ابھی التوا میں ہیں۔امریکی افسر نے جنگ بندی پر موجودہ صورتحال سے واقف کراتے ہوئے کہا […]

image

صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری

کولکاتا: مغربی بنگال حکومت نے بدھ کے روز ریاست کے ایک تارکین وطن کارکن صابر ملک کی اہلیہ کو نوکری فراہم کی، جسے 27 اگست کو ہریانہ میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا تھا۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ملک کی اہلیہ شکیلہ سردار کو تقرری […]

image

ایم وی اے کو وزیر اعلیٰ کا چہرہ پیش کرنے کی ضرورت نہیں -شرد پوار

ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور این سی پی (ایس پی) چیف شرد پوار نے بدھ کے روز کولہاپور میں آئندہ اسمبلی انتخاب کے پیش نظر وزیر اعلیٰ چہرہ پر اپنی رائے میڈیا کے سامنے رکھی۔ انھوں نے کہا کہ مہاراشٹر اسمبلی انتخاب سے قبل مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کو وزیر اعلیٰ […]

image

مسلم ڈرائیور نے 9 افراد کی جان بچائی

حیدرآباد : جے سی بی مسلم ڈرائیور سبحان نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر 9 افراد کی جان بچائی جس کی ملک بھر میں ستائش کی جارہی ہے۔سوشیل میڈیا میں سبحان تجھے سلام کے نام سے ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ تلنگانہ میں موسلا دھار بارش سے ریاست میں […]

image

اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی کے خلاف سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی

نئی دہلی:ہندوستانی سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ عرضی (پی آئی ایل) داخل کر مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہندوستانی کمپنیوں کے ذریعہ اسرائیل کو اسلحہ دینے سے روکا جائے۔ عرضی دہندگان نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ غزہ میں جنگ لڑ رہے اسرائیل کو اسلحہ اور فوجی مواد دینے والی ہندوستانی کمپنیوں کا […]

image

راہل گاندھی کی جانب سےوائناڈ کے لوگوں کی مدد کے لیے ماہانہ تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے حال ہی میں کیرالہ کے وائناڈ میں تباہی کا شکار بنے لوگوں کی مدد کے لیے اپنی ماہانہ تنخواہ (دو لاکھ 23 ہزار روپے) عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس بات کی اطلاع […]

image

بیگم خالدہ ضیاء 5 کیسس میں بری

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم و بی این پی سربراہ بیگم خالدہ ضیاء 5 علیحدہ کیسس میں بری ہوگئی ہیں۔ڈھاکہ کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ محبوب الحق کی عدالت نے 4 کیسس میں اور ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ تفضل حسین کی عدالت نے ایک کیس میں منگل کے دن بیگم خالدہ ضیاء کو بری […]

image