Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

پٹنہ گاندھی میدان بم دھماکہ: 4 مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

پٹنہ: پٹنہ ہائی کورٹ نے بدھ کے روز گاندھی میدان بم دھماکہ کیس میں 4 مجرموں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ اب ان مجرموں کو پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی۔یہ بم دھماکے 27 اکتوبر 2013 کو پٹنہ میں ہوئے تھے، جب اُس وقت کے وزیر اعظم کے […]

image

محبّت زندباد: لندن میں بزرگ جوڑے کی ایک ہی دن موت

لندن: شادی ایک محبت بھرا رشتہ ہے جس میں جیون ساتھی ساتھ جینے اور مرنے کے وعدے بھی کرتے ہیں جس کو ایک جوڑے نے پورا بھی کر دکھایا۔شادی ایک ایسا بندھن ہے جو زندگی بھر کے لیے جوڑا جاتا ہے۔ محبت اور ایثار وقربانی کے جذبوں سے لبریز جیون ساتھی اس سفر میں نہ […]

image

برقع بانٹنے والے برقع پہننے کے لئے تیار رہیں -سنجے راؤت

ممبئی:شیو سینااودھو گروپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے ایک بیان میں کہا کہ پارٹی چھوڑنے والے رکن اسمبلی کو بھی برقعہ پہنایا جائے کیونکہ آنے والے انتخابات میں انہیں برقعہ میں عوام کا سامنا کرنا پڑے گا، ورنہ لوگ ان پر جوتوں سے حملہ کریں گے۔در اصل وزیراعلی ایکناتھ شندے کی شیو سینا مسلم […]

image

دہشت گردی کا ملزم لڈی رام منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

جموں: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نارکو دہشت گردی کے ملزم لڈی رام کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ اس پر حزب المجاہدین کی مالی معاونت کا بھی الزام ہے۔ ای ڈی نےملزم کو جموں کی عدالت میں پیش کیا جہاں اسے چار دن کے لیے ای ڈی کی حراست میں بھیج […]

image

گنیش پنڈال سے بچی کا اغوا، نشے کا عادی ملزم گرفتار

بنگلور: کرناٹک کے ضلع رام نگر میں ایک لرزہ خیز واقعہ پیش آیا جس میں ایک سات سالہ بچی کو گنیش پنڈال سے اغوا کر لیا گیا۔ سوشیل میڈیا اطلاعات کے بموجب اغوا کار نے یہ سنگین قدم اپنی بیڑی، گانجہ اور سگریٹ کی لت کو پورا کرنے کے لیے اٹھایا۔ ملزم کی شناخت درشن […]

image

سورت میں فرقہ وارانہ جھڑپ کے بعد مسلمانوں کی دکانیں منہدم

سورت: گجرات کے شہر سورت میں گنپتی تہوار کے دوران ایک پنڈال پر مبینہ سنگباری سے گنیش کی مورتی کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔سیدپورہ میں اتوار کی رات دیرگئے پیش آئے واقعہ کے سلسلہ میں جب چند کمسن لڑکوں کو حراست میں لیا گیا تو تقریباً 300 افراد کا […]

image

منی پورمیں مشکوک انتہا پسندوں کے ذریعے اغوا سابق فوجی کی لاش برآمد

منی پور کے شانتی پور علاقے میں 7 ستمبر کو مشکوک اتنہاپسندوں کے ذریعہ اغوا کیے گئے فوج کے سبکدوش ایک جوان کی لاش دو دنوں کی تلاشی مہم کے بعد مل چکی ہے۔ اس معاملے میں ایک پولیس افسر نے بتایا کہ لم لال ماٹے کی لاش پیر کو امپھال مغرب اور کانگپوکپی ضلع […]

image

مہاراشٹرمیں عید میلادالنبیؐ 18 ستمبر کو منانے کا فیصلہ

ممبئی: مہاراشٹر میں عید میلادالنبیؐ کی تقاریب 16 ستمبر کے بجائے 18 ستمبر کو منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کیونکہ اس وقت گنیش وسرجن کی تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہوں گی۔ یہ فیصلہ گزشتہ شب ایک اجلاس میں خیر سگالی، بھائی چارے اور انتظامیہ اور پولیس کی سہولتوں کے پیش نظر کیا گیا۔سابق […]

image

سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

کولکاتا: مغربی بنگال کے آر جی کر اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے جونیئر ڈاکٹروں نے پیر کی شام کہا کہ وہ منگل کی شام 5 بجے تک کام پر واپس آنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود کام نہیں کریں گے۔احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں نے […]

image