Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

کیرالہ میں نپاہ وائرس سے طالب علم کی موت

ملاپورم: اس ہفتے کے شروع میں کیرالہ کے ملاپورم ضلع کے تھروولی پنچایت کے ناڈوتھ میں ایک پوسٹ گریجویٹ طالب علم کی نپاہ وائرس سے موت ہوگئی۔ اس کی تصدیق ریاستی وزیر صحت وینا جارج نے اتوار کو کی۔ بنگلورو کے آچاریہ کالج کے 24 سالہ ایم ایس سی طالب علم کی 9 ستمبر کو […]

image

کرناٹک میں مسجد پر پتھر بازی کے الزام میں5 وی ایچ پی کارکنان گرفتار

منگلورو:کرناٹک کے منگلورو میں کچھ سماج دشمن عناصر نے مسجد پر پتھراؤ کرنے کی ایک اور نازیبا حرکت کی ہے۔ حالانکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مبینہ وی ایچ پی کے 5 کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔پتھراؤ منگلورو کے باہری علاقے میں کٹی پلّا 3 بلاک کی بدریا مسجد پر ہوا ہے۔ اس […]

image

بزنس میں نقصان سے بچانے کے نام پر ‘ڈیجیٹل تانترک’ نے 65 لاکھ روپے ٹھگ لیے

لکھنؤ:یوپی کی راجدھانی لکھنؤ سے یہ حیران کر دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ جہاں ایک ڈیجیٹل تانترک نے بزنس میں نقصان سے بچانے اور کالے جادو کا خوف دکھا کر ایک کاروباری سے 65لاکھ روپے ٹھگ لیے۔اطلاع کے مطابق ہیمنت کمار نامی ایک کاروباری نے نقصان کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ایک ‘تانترک’ […]

image

دیپیکا پادوکون کو 9 دن بعد ملی اسپتال سے چھٹی

ممبئی: معروف اداکارہ دیپیکا پادوکون کو اسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔ دیپیکا نے حال ہی میں ایک بچی کو جنم دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسپتال کی تمام رسمی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق، اتوار کو دیپیکا اور ان کے شوہر رنویر سنگھ کو اسپتال کے پیچھے […]

image

کجریوال کا وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

نئی دہلی:دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے اگلے دو دن میں وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ اروند کجریوال نے کہا کہ اگلے دو دن میں قانون سازیہ پارٹی کی میٹنگ ہوگی اور اس میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔ انہوں نے کسی […]

image

مڈ ڈے میل میں چھپکلی گرنے سے 47 بچے بیمار

رانچی: جھارکھنڈ کے ضلع دُمکا کے موہن پور گاؤں میں ایک اسکول کے مڈ ڈے میل میں چھپکلی ملنے سے 47 بچے بیمار ہو گئے۔ واقعہ پلس ٹو ہائی اسکول موہن پور کا ہے جہاں طلباء و طالبات کو مڈ ڈے میل دیا گیا تھا۔کھانے میں چھپکلی گرنے سے وہ زہریلا ہو گیا، جس کے […]

image

غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 5 فلسطینی جاں بحق

غزہ: غزہ شہر کے جنوب مشرق میں ایک اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم پانچ فلسطینی شہری جاں بحق ہوئے۔ یہ اطلاع فلسطینی اور اسرائیلی ذرائع نے دی ہے۔فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے الزیتون محلے میں واقع شہدا الزیتون اسکول پر حملہ کیا۔طبی ذرائع نے […]

image

دہلی-وڈودرا اکسپریس وے پر کار ہوا میں اچھلنے لگی

نئی دہلی:دہلی-وڈودرا اکسپریس وے پر سڑک میں خامیوں کی وجہ سے کار سڑک پر اچھلنے لگی۔ یہ منظر کیمرے میں قید ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔ویڈیو سامنے آنے کے بعدمرکزی روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارت نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انجینئر کو برخاست کر دیا اور ٹھیکہ دار […]

image

وقف ترمیمی بل کے سلسلے میں آج رات بارہ بجے تک رائے بھیجنے کاموقع

نئی دہلی:جے پی سی کو وقف ترمیمی بل سے متعلق اپنی رائے بھیجنے کا سلسلہ دو دنوں کے لیے مزید بڑھایا گیا۔ یہ اطلاع آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ریلیز میں دی گئی۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام […]

image

ممتا بنرجی‘اچانک ہڑتالی ڈاکٹروں سے ملنے پہنچ گئیں

کولکتہ: چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی ہفتہ کے دن اچانک اُس مقام پر پہنچ گئیں جہاں جونیر ڈاکٹرس احتجاج کررہے ہیں۔ انہوں نے انہیں تیقن دیا کہ وہ ان کے مطالبات کا جائزہ لیں گی اور اگر کوئی خاطی پایا گیا تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ سواستھ بھون‘ سالٹ لیک کے باہر احتجاجی […]

image