
نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل – 2024 کے پر جمعہ کو منعقدہ جے پی سی کے چھٹے اجلاس کے دوران آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل – اجمیر اور آر ایس ایس سے وابستہ مسلم راشٹریہ منچ (ایم آر ایم) کے نمائندوں نے اس بل کی بھرپور حمایت کی۔جے پی سی کے اجلاس میں جہاں […]
ہماچل پردیش کی راجدھانی شملہ واقع ایک مسجد کو لے کر تنازعہ پہلے سے ہی چل رہا ہے، اور اب کسمپٹی کی ایک مسجد کو بھی منہدم کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ بی جے پی لیڈر راکیش شرما اور کونسلر رچنا شرما نے انتظامیہ کو ایک عرضداشت سونپا ہے جس میں کہا ہے کہ […]
نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جسٹس وی شریشانند کے اس بیان پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹ لیا ہے جس میں انہوں نے بنگلورو کے ایک علاقے کو ‘پاکستان’ قرار دیا تھا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت میں پانچ ججوں کی بینچ نے کہا کہ عدلیہ کے وقار کو برقرار […]
بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ میں ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران معزز جج نے بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ کو منی پاکستان قرار دے دیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد فرقہ پرستی پر مبنی متنازعہ بیان پر سخت تنقیدیں کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جج نے بنگلور کے […]
عالمی شہرت یافتہ لڈو بنانے میں گھٹیا سامان اور جانور کی چربی کے مبینہ استعمال کو لے کر اٹھے تنازعہ کے درمیان برسراقتدار تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ گجرات واقع مویشی تجربہ گاہ کے ذریعہ ملاوٹ کی تصدیق کی گئی ہے۔ ٹی ڈی پی ترجمان انم وینکٹ رمن […]
کولکتہ:کولکتہ ومیں ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں انصاف کے مطالبے کو لے کر جونیئر ڈاکٹروں اور مغربی بنگال حکومت کے درمیان جاری بات چیت کامیاب رہی ۔ مغربی بنگال جونیئر ڈاکٹرس فرنٹ نے کل اپنی ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احتجاج کرنے والے جونیئر ڈاکٹر ہفتہ یعنی […]
نئی دہلی: وقف بورڈ ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) نے عوام سے ای میل اور تحریری خطوط کے ذریعے تجاویز طلب کی تھیں۔ جے پی سی کو 9178419 ای میل موصول ہوئے۔ کمیٹی کے ان باکس میں زیادہ سے زیادہ 3343404 ای میل کی گنجائش ہے، جبکہ 12801 ای میلز […]
پٹنہ: بہار کے نوادہ ضلع میں بدھ کی شام ایک زمین کے تنازعے پر دلت بستی میں خوفناک حملہ ہوا۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ تقریباً 80 گھروں کو آگ لگا دی گئی، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ صرف 21 گھر جلائے گئے ہیں۔ اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی […]
نئی دہلی: ملک میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کے بعد اب تک ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور آٹھ لاکھ سے زیادہ افسران کو تربیت دی گئی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کے ایک سینئر افسر نے چہارشنبہ کو یہاں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کی […]