
ملک کے بڑے کاروباریوں میں سے ایک رتن ٹاٹا کے انتقال سے پورے ملک میں غم کی لہر ہے۔ بدھ (9 اکتوبر) کی دیر رات وہ ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں چیک اَپ کے لیے داخل ہوئے تھے جہاں انہوں نے 86 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ جانکاری ملنے پر دیر رات […]
نئی دہلی : نریندر مودی حکومت نے سرحدی علاقوں میں 2280 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کی تجویز کو گرین سگنل دے دیا ہے۔ مودی حکومت نے اسٹریٹجی کے لحاظ سے اہم پروجیکٹ کے لیے 4400 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم کو منظوری دی ہے۔پاکستان کی سرحد سے متصل علاقوں میں کئی دہائیوں سے […]
نئی دہلی: مستقبل میں جموں و کشمیر کومکمل ریاست کادرجہ ملنے سے نئی قانون ساز اسمبلی کی حیثیت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، نو منتخب جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی پر پڑنے والے اثرات سے متعلق ایک سوال کے جواب میں سینئر وکیل اور آئینی قانون کے ماہر راکیش دویدی نے رائے دی […]
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی-20 میچوں کی سیریز کا آج دوسرا میچ دہلی میں کھیلا گیا جس میں رنکو سنگھ اور نتیش ریڈی کا زبردست طوفان دیکھنے کو ملا۔ پہلے ٹی-20 میچ میں جیتنے والی ہندوستانی ٹیم نے دوسرے میچ کو جیت کر اس سیریز پر قبضہ کر لیا ہے، اور اب […]
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بدھ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ آیوروید کے خلاف جو لوگ جھوٹ پھیلا رہے ہیں، ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ روایتی طبی نظام پر لوگوں کے اعتماد کا غلط فائدہ اٹھا کر معصوم شہریوں کو نقصان پہنچا رہے […]
دہلی سی ایم ہاؤس میں پی ڈبلیو ڈی نے اپنا ’تالا‘ لگا دیا ہے۔ یعنی اب سی ایم ہاؤس میں ’ڈبل لاک‘ لگ گیا ہے۔ اس درمیان عام آدمی پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ رہائش سے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعلیٰ آتشی کا سارا سامان باہر نکلوا دیا، پھر اس کے بعد […]
ہندوستان کے لیے یہ ایک بہت بڑی خبر ہے کہ آنکھوں کی خطرناک اور متعدی بیماری ’ٹریکوما‘ سے ملک کو نجات مل گئی ہے۔ طویل مدت سے ہندوستان اس مرض کی وجہ سے پریشان تھا، لیکن نیپال اور میانمار کے بعد ہندوستان بھی جنوب مشرقی ایشیا میں اس بیماری کو جڑ سے ختم کرنے والا […]
سماجوادی پارٹی نے اتر پردیش میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے 6 سیٹوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو نے کرہل سیٹ پر تیج پرتاپ کو اتارا ہے۔ اکھلیش اس سیٹ سے 2022 میں رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔ جب وہ لوک سبھا انتخاب 2024 میں […]
نئی دہلی: 70 ویں قومی فلم ایوارڈ تقریب میں بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی کو سنیما کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا گیا جبکہ کنڑ فلموں کے سپر اسٹار رشبھ شیٹی کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فلم ایوارڈز تقریب میں مختلف زبانوں کی بہترین […]
حیدرآباد: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے روبرو تحقیقات کیلئے پیش ہوئے۔ حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے سابق صدر اور کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ پر منی لانڈرنگ کے تحت بھاری رقومات کی منتقلی کا الزام ہے۔سیاست نیوزکی خبر کے مطابق انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے […]