
نئی دہلی: حج بیت اللہ 2025 کو لے کر تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ منتخب عازمین حج کو میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لیے ترکمان گیٹ واقع دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر ’حج منزل‘ میں آئندہ 14 اکتوبر سے طبی جانچ شروع ہونے والی ہے۔ اس کے لیے حکومت دہلی کے محکمہ ڈائریکٹوریٹ جنرل […]
ناسک کے آرٹلری سنٹر میں پیش آنے والے ایک انتہائی المناک واقعہ میں تربیتی مشق کے دوران دو اگنی ویروں کی موت واقع ہو گئی۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جوان توپ کے گولے لوڈ کر رہے تھے اور اچانک ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں ان کی جان چلی گئی۔ حادثہ فائرنگ […]
ممبئی:ممتاز ہندی فلم اداکار امیتابھ بچن آج 11 اکتوبر کو اپنی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں سے، امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کا ہجوم ان کی رہائش گاہ کے باہر ان کے خاص دن پر انہیں مبارکباد دینے کے لیے جمع ہوتا ہے۔آج بھی ان کے چاہنے والے […]
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی 369 ویں روز بھی جاری ہے۔ ہلال احمر کے اسکول پر اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید ہوگئے۔طبی عملے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں تینوں اسپتال خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے مریضوں کی زندگیوں کو خطرے سے دوچار کردیا […]
ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں کل شام اچانک بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا۔ممبئی، تھانے، کلیان ڈومبیوالی، مغربی مضافات، کرلا میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔ اس اچانک بارش سے عام لوگ پریشان ہو گئے۔ بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونا شروع […]
شملہ: آل ہماچل مسلم آرگنائزیشن شملہ میں واقع سنجولی مسجد کی تین غیر قانونی منزلوں کو گرانے کے میونسپل کارپوریشن کمشنر کورٹ کے حکم کو چیلنج کرے گی۔آل ہماچل مسلم آرگنائزیشن نے کہا کہ ان احکامات کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ تنظیم کے قائدین نے اس سلسلے میںکلبلو گنج مسجد میں میٹنگ […]
برامپٹن’ کینیڈا: سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو نے کینیڈا میں موجود ہندوستانیوں کے بارے میں لوگوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ اس ویڈیو میں ہزاروں کی تعداد میں ہندوستانی طلباء ایک ریسٹورنٹ میں ویٹر کی نوکری کیلئے لائن لگائے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ مبینہ طور پر کینیڈا کے برامپٹن میں تندوری فلیم ریسٹورنٹ […]
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے بدھ کو ریاض میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور ایران کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ خطے کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا […]
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مرکز جماعت میں منعقدہ پریس کانفرنس میں جموں وکشمیراورہریانہ میں انتخابی نتائج، مسلمانوں اورعبادت گاہوں پرتشدد وتضحیک، ’ون نیشن ون الیکشن‘اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ جموں و کشمیر اور ہریانہ میں بننے والی نئی حکومت […]
گوتم بدھ نگر: گریٹر نوئیڈا کے دَنکور علاقہ کے راج پور کلا گاؤں میں گزشتہ اتوار کی رات مٹی کے نیچے چھپا ہوا ایک قدیم خزانہ ملا ہے، جس کے بعد پورے گاؤں میں ہنگامہ برپا ہے۔واقعہ یہ ہے کہ گاؤں کے مکھیا کیلاش کے کھیت میں جے سی بی سے کھدائی کے دوران بڑی […]