Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں منظور کردہ قراردادیں

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس، منعقدہ 7 تا 9 جنوری 2025 بمقام ایلا گری، تمل ناڈو میں مندرجہ ذیل قراردادیں منظور کی گئیں۔ ملکی مسائل: جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا یہ اجلاس ملک کی موجودہ فرقہ وارانہ اور معاشی صورت حال پر اپنی گہری تشویش کا […]

image

پشو پتی پارس نے لالو کو دی چوڑا-دہی کی دعوت

مکر سنکرانتی کے ساتھ ہی بہار میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ تہوار کے موقع پر پٹنہ میں کئی سیاسی پارٹیوں کی طرف سے چوڑا-دہی بھوج کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت بھی کی۔ اس دوران سیاسی ماحول کو دیکھتے ہوئے لوگوں میں قیاس آرائیوں کا بازار گرم […]

image

کیجریوال نے نئی دہلی سیٹ سے کاغذات نامزدگی داخل کردی

نئی دہلی: دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے آج کا دن اہم رہا کیونکہ آج سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے نئی دہلی اسمبلی حلقے سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ سنیتا کیجریوال اور خواتین حامی بھی موجود تھیں۔عام آدمی پارٹی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں […]

image

موہن بھاگوت نے آئین کی توہین کی -راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت پر آئین کی توہین کرنے کا الزام عائد کیا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ موہن بھاگوت نے گزشتہ روز یہ کہا تھا کہ آئین ہماری آزادی کی علامت نہیں ہے، جس پر راہل گاندھی نے سخت ردعمل ظاہر کیا۔ […]

image

جگجیت سنگھ ڈلیوال کی بھوک ہڑتال 49ویں دن بھی جاری

سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) کے غیر سیاسی دھڑے کے رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی بھوک ہڑتال سنگرور کے کھنوری بارڈر پر پیر کو 49ویں دن بھی جاری رہی۔ ڈاکٹروں نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے۔ اسی دوران، […]

image

مہا کنبھ میلے میں ایک کروڑ سے زیادہ عقیدتمند وں نے سنگم میں ڈُبکی لگائی

پریاگ راج کے تروینی سنگم پر مہا کمبھ میلہ 2025 کا پہلا ‘امرت اسنان’ (مقدس غسل) کا اہتمام 13 جنوری کو یعنی کل مکر سنکرانتی کے روز کیا گیا۔ لاکھوں عقیدت مندوں نے مقدس گنگا، یمنا اور سرسوتی کے سنگم میں نہا کر اپنے گناہوں سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق، […]

image

ٹکٹ نہ ملنے پر بی جے پی کے کئی رہنما ناراض

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرستوں کے اعلان کے بعد مہرولی سمیت کئی حلقوں میں امیدواروں کی نامزدگی کے بعد کارکنوں میں ناراضگی اور بغاوت کی لہریں اٹھ رہی ہیں۔ حالیہ اعلان کردہ دوسری فہرست میں کراول نگر سے سابقہ 5 مرتبہ کے ایم ایل اے موہن سنگھ بشٹ کا ٹکٹ […]

image

انجمن اصلاح ا لمسلمین کے وفد کی مولانا سید بلال حسنی ندوی اور مولانا سیدمسعود جعفری حسنی ندوی سے ملاقات

لکھنؤ : انجمن اصلاح ا لمسلمین لکھنؤکے وفد نے دارا لعلوم ندوت ا لعلما پہنچ کر نا ظم مولانا سید بلال عبد ا لحئی حسنی ندوی اور ناظر عا م مولانا سیدمسعود جعفری حسنی ندوی سے ملاقات کی -انہیں انجمن کے مقاصد اور اس کی کار کردگی سے وا قف کرایا نیز انجمن کے مقاصد […]

image

چمپئنز ٹرافی 2025 کے لئےآسٹریلیا نے 15 رکنی ٹیم کا کیا اعلان

آسٹریلیا نے ’آئی سی سی چمپئنز ٹرافی 2025‘ کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 19 فروری سے پاکستان اور یو اے ای میں شروع ہوگا۔ آل راؤنڈر میتھیو شارٹ اور آرون ہارڈی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو اس وقت بہترین فارم میں چل […]

image

راجدھانی میں ‘ویسٹرن ڈسٹربنس’ کا اثر۔ کہیں کہیں ہلکی بارش ہونے کے آثار

راجدھانی دہلی میں ہفتہ کے بعد بارش تو نہیں ہوئی ہے لیکن ٹھٹھرنے والی ٹھنڈ کا دور جاری ہے۔ لوگوں کو دھوپ کے درشن نہیں کے برابر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اب اگلے تین دنوں کے لیے کہرے کا یلو الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ منگل اور بدھ کو بھی ‘ویسٹرن ڈسٹربنس’ کا […]

image