
پولیس بشنوئی گینگ سے منسلک ایک سوشل میڈیا پوسٹ کی تحقیقات کر رہی ہے جس نے اس جرم کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ لارنس بشنوئی گینگ نے مبینہ طور پر مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیق کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے، جنہیں ہفتے کی رات ممبئی کے باندرہ ایسٹ میں ان […]
نئی دہلی:نیشنل کمیشن فارپروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے ریاستوں اورمرکزکے زیرانتظام علاقوں کے چیف سکریٹریوں کوخط لکھ کرمدارس اورمدرسہ بورڈ کوسرکاری فنڈنگ روکنے کی سفارش کی ہے۔ این سی پی سی آرنے مدرسہ بورڈزکوبند کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ آرٹی ای ایکٹ 2009 کے مطابق یہ کہا گیا کہ بنیادی تعلیم حاصل کرنے مدارس […]
ریاض :دم دار ستارہ جو 80 ہزار سال بعد ایک بار اس کرہ ارض کے آسمان سے گزرتا ہے۔ یہ ستارہ ہفتے کو زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہو گا اور 30 اکتوبر تک عرب دنیا اور کرہ ارض کے نصف شمالی حصے کے آسمان میں نظر آئے گا۔اس دم دار ستارے کا انکشاف […]
ماؤنوازوں سے مبینہ تعلقات کے ایک معاملے میں 7 مہینے پہلے بَری کیے گئے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کا ہفتہ کو دہلی کے ایک سرکاری اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 54 سال تھی۔ وہ گال بلاڈر کے انفکشن سے متاثر تھے اور دو ہفتہ پہلے ان کا […]
دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں رام لیلا کا منچن ہو رہا تھا۔ اسی دوران راون کے بھائی کمبھ کرن کا کردار ادا کر رہے اداکار کو اچانک سینے میں درد ہوا اور وہ وہیں بیٹھ گیا۔ اسے فوراً نزدیک کے اسپتال میں پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ مہلوک کا […]
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت پوار) کے رہنما اور مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کو ہفتہ یعنی12 اکتوبر کی رات ممبئی کے باندرہ ایسٹ علاقے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس چونکا دینے والے واقعے کے بعد اپوزیشن […]
ریلوے ملازمین کو سنگین بیماری کی صورت میں ایمرجنسی علاج کے لیے اب پرائیویٹ اسپتالوں میں مفت علاج مل سکے گا۔ ریلوے نے 13 پرائیویٹ اسپتالوں کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کا فائدہ ریلوے اہلکاروں کو مشکل وقت میں ملے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریل ملازمین ریلوے کے پینل میں شامل پرائیویٹ اسپتال […]
نئی دہلی : نول ٹاٹا کو ٹاٹا ٹرسٹ کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ رتن ٹاٹا کی موت کے بعد ان کے بھائی کو ٹاٹا ٹرسٹ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ٹاٹا ٹرسٹ نے انہیں جانشین مقرر کیا تھا۔ ٹاٹا ٹرسٹ نے جمعہ یعنی 11 اکتوبر کو ممبئی میں منعقدہ میٹنگ کے بعد نئے […]
نئی دہلی: راجدھانی دہلی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں جمعہ کو موسم کی پہلی تبدیلی دیکھنے میں آئی، جب زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی۔ کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 20 ڈگری سیلسیس سے بھی نیچے چلا گیا، جس سے شہریوں کو صبح اور شام کے اوقات […]