Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

امریکہ میں 5نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے الٹی گنتی شروع

امریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونے والے ہیں جس کے لئے الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس اور ان کے ریپبلکن حریف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی مہم کے ووٹنگ کے اختتام سے قبل کوئی موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ نائب صدر ہیرس نے ہفتے کے […]

image

دارالعلوم دیوبند کا سوشل میڈیا پر کوئی بھی آفیشیل اکاؤنٹ نہیں

دیوبند: دارالعلوم دیوبند کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ ادارہ کا سوشل میڈیا پر کوئی بھی آفیشیل اکاؤنٹ نہیں ہے، مگر کچھ لوگ دارالعلوم دیوبند کے نام سے جعلی اکاؤنٹس بنا کر ان سے پوسٹ کر رہے ہیں۔ ان پوسٹ کو دارالعلوم دیوبند کے پیغام کے طور پردیکھا جاتا ہے۔ اس لئے ادارہ […]

image

مہاراشٹر کے سابق وزیر انیس احمد کانگریس میں شامل

رکاش امبیڈکر کی پارٹی وَنچت بہوجن اگھاڑی (وی بی اے) کے لیڈر انیس احمد 29 اکتوبر کو پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے محروم رہ گئے تھے، اور اب انھوں نے وی بی اے کو چھوڑ کر کانگریس کی رکنیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ آج کانگریس میں ان کی باضابطہ گھر واپسی ہو گئی […]

image

ٹرمپ کا امریکہ میں عرب اکثریت والے شہر کا دورہ

واشنگٹن: امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ جمعہ کے روز مشی گن کے شہر ’ڈیئربورن‘کا دورہ کیا جو کہ ملک میں عرب اکثریت کے ساتھ سب سے بڑا شہر سمجھا جاتا ہے۔ ایک مقامی کاروباری شخصیت نے کہا کہ سابق صدر کو لبنان میں امن کیلئے آواز اٹھانا چاہیے۔ ڈیٹرائٹ کا بڑا علاقہ ملک میں […]

image

شارخ خان 59 سال کے ہو گئے

ممبئی:مشهور ہندی فلم اداکار شارخ خان آج یعنی 2 نومبر کو 59 سال کے ہو گئے-عالمی سطح پر مشہور اداکار نے رات 12 بجے جیسے ہی 59 سال مکمل کر 60 ویں سال میں قدم رکھا، سوشل میڈیا فیس بک، انسٹا گرام،وہاٹس ا پ اور ایکس پر مبارکبادیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ، فینس نے […]

image

جموں کشمیرمیں پھر غیر کشمیریوں پر حملہ

جموں و کشمیر کے بڈگام ضلع کے ماگم علاقے میں غیر کشمیری مزدوروں کو گولی مارنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے دو غیر کشمیری مزدوروں کو گولی مار دی۔ واقعے کے بعد کوئیک رسپانس ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ زخمیوں کو علاج کے […]

image

چھٹ پر7نومبر کو دہلی میں عام تعطیل کا اعلان

دہلی میں چھٹ پوجا کے لیے سات نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے وزیر اعلیٰ آتشی کو ایک خط لکھا تھا جس میں ان سے سات نومبر، چھٹ تہوارپر عام تعطیل کا اعلان کرنے کی درخواست کی تھی، جسے انہوں نے منظور کر لیا […]

image

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس جلد

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس جلد شروع ہونے والا ہے۔ کچھ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ اجلاس 25 نومبر سے 23 دسمبر تک چلے گا۔ ممکنہ طور پر 25 نومبر سے شروع ہونے والے اس اجلاس میں اسپیشل جوائنٹ میٹنگ ’سنویدھان سدن‘ (پرانے پارلیمنٹ ہاؤس) کے سنٹرل ہال میں […]

image

وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے صدر ببیک دیب رائے نہیں رہے

نئی دہلی: وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے صدر ببیک دیب رائے کا اچانک انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی عمر 69 سال تھی۔ ان کے انتقال پر صدر دروپدی مرمو نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا، “ڈاکٹر ببیک دیب رائے کے انتقال سے ملک […]

image

ہندوستان، روس اور چین سمیت 15 ممالک کی 398 کمپنیوں پرامریکی پابندیاں عائد

امریکہ نے ہندوستان، روس، چین اور دیگر 15 ممالک کی 398 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن پر الزام ہے کہ وہ روس کو یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں تعاون فراہم کر رہی ہیں۔ ان کمپنیوں میں ہندوستان کی چار کمپنیاں بھی شامل ہیں، جن کے نام اسینڈ ایوی ایشن انڈیا پرائیویٹ، […]

image