
نئی دلی ;دلی سرکار نے قومی راجدھانی میں جی20 سربراہ کانفرنس کے دوران عائد کی جانے والی بندشوں سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ کانفرنس اس مہینے کی 9 تاریخ کو شروع ہو رہی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متھرا روڈ پر آشرم چوک، بھیروں روڈ، پرانا قلعہ روڈ اور پرگتی میدان […]
نئی دہلی :قومی راجدھانی دہلی میں ہونے والی جی20سمٹ کی تیاریاں مکمّل ہو چکی ہیں۔ مہمانوں کی سیکوریٹی سے لے کر ان کے قیام اوران کے کھانے پینے کے انتظامات کرلئے گئے ہیں۔ ہندوستان جو امسال جی20کا صدر ہے9اور10 جولائی کو دہلی میں جی20 ممالک کے سربراہان مملکت کی چوٹی کانفرنس منعقد کرنے جارہاہے۔ اس […]
پٹنہ : ریاست بہار کے مدھے پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ایک مسجد کے امام صاحب زخمی ہوگئے۔ جنھیں مقامی لوگوں نے فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کردیا۔جہاں امام صاحب کا علاج جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق مدھے پورہ ضلع میں جھٹ سبیلہ پنچایت کے بھیلوا وارڈ نمبر 1 کے رہنے والے حافظ […]
ریاض / تہران : سعودی عرب اور ایران میں تعلقات بحال ہونے کے بعد اب تہران اور ریاض کے سفیروں نے بھی سات برس بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے باقاعدہ سفارتی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ’سعودی پریس ایجنسی‘ کے مطابق ریاض کے سفیر عبد اللہ بن سعود […]
حیدرآباد ; پردیش کانگریس کمیٹی نے 17 ستمبر کو حیدرآباد میں جلسہ عام کے لئے گچی باؤلی اسٹیڈیم کا انتخاب کیا ہے اور اجازت کیلئے درخواست داخل کی گئی۔ 16 اور 17 ستمبر کو حیدرآباد میں نوتشکیل شدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کااجلاس اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جنرل سکریٹری اے آئی سی سی تنظیمی […]
وزیراعظم نریندر مودی نے آج صبح انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ میں 20 ویں آسیان- بھارت سربراہ کانفرنس میں شرکت کی۔ سربراہ کانفرنس کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت-آسیان شراکتداری چوتھی دہائی تک پہنچ گئی ہے اور یہ اُن کے لئے ایک اعزاز ہے کہ وہ سربراہ کانفرنس […]
نئی دہلی :اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے وزارت خارجہ، پرسار بھارتی اورآئی ٹی پی اوافسران کے ساتھ، بین الاقوامی میڈیا سینٹر اور پرسار بھارتی کے کمان مرکز میں انتظامات کا جائزہ لیا۔سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ میں ٹھاکر نے کہا کہ نئی دلّی میں جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس، ملک کیلئے اب […]
ریاض: مملکت سعودی عرب نے نجی شعبے میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کی کم از کم تنخواہ 3,200سعودی ریا ل یعنی 70,785 روپےکی بجائے 4,000 سعودی ریال (88,503 روپے) کر دی ہے۔نئی تنخواہ، جسے ہیومن ریسورسز ڈیولپمنٹ فنڈ(ایچ اے ڈی اے ایف)کے ذریعے سبسڈی دی جاتی ہے، منگل، 5 ستمبر سے نافذالعمل ہوگی۔اس قدم […]
پرتاپ گڑھ : جہیز کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر اپنی بیوی کو رسی کی مدد سے کنویں میں لٹکا دیااور اس کی ویڈیو بنا کر اپنی بیوی کے بھائی کو بھیجنے کے بعد پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ راجستھان کی پرتاپ گڑھ پولیس کنویں میں لٹکی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]
نئی دہلی: قومی انسانی حقو ق کمیشن (این ایچ آر سی) نے راجستھان کے ضلع پرتاپ گڑھ میں میں حاملہ خاتون کو اس کے کنبہ کے افراد کے ذریعہ پیٹنے اور اس کی برہنہ پریڈ کرنے کے مبینہ واقعہ پر ریاستی حکومت کو نوٹس بھیج کر چار ہفتوں کے اندر کارروائی کی رپورٹ مانگی ہے […]