
غازی آباد: ایک 19 سالہ نوجوان جو غازی آباد کے کھوڈا علاقے میں ایک مقامی جم میں ٹریننگ کر رہا تھا، ہفتہ کی صبح ٹریڈمل پر گر کر ہلاک ہو گیا۔پولیس نے متوفی کی شناخت 19 سالہ سدھارتھ کمار سنگھ کے طور پر کی ہے جو غازی آباد کے ایک نجی کالج میں بی ٹیک […]
لکھنؤ: محکمہ انکم ٹیکس نے سماج وادی پارٹی لیڈر محمد اعظم خان کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہوں نے تقریباً 60 گھنٹوں تک کارروائی انجام دی گئی۔ کارروائی مکمل ہونے کے بعد گزشتہ تمام انکم ٹیکس افسران اور سیکورٹی اہلکار اعظم خان کے گھر سے نکل گئے۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو […]
گروگرام: گروگرام پولس 25 ستمبر کو بجرنگ دل کے رکن اور مبینہ گائے کے محافظ موہت یادو عرف مونو مانیسر کو پروڈکشن وارنٹ پر لے جائے گی۔مونو مانیسر کو ہریانہ پولیس نے 12 ستمبر کو گروگرام کے مانیسر علاقے سے گرفتار کیا تھا۔ اسی دن راجستھان پولس نے اسے بھرت پور ضلع میں ناصر اور […]
نوی ممبئی :تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہاہے کہ بھارت کو 2030 تک مصالحوں کی برآمدات کی مالیت کو 10 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانے کا ہدف مقررہ کرنا چاہیے جو کہ اِس وقت 4 ارب ڈالر سالانہ کی مالیت کا ہے۔ جناب گوئل نے اگلے سال نئی دلّی میں مصالحہ […]
سری نگر: جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اری سیکٹر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ علاقے کو سیکورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔ امکان ہے کہ مزید کچھ دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے میں سیکورٹی […]
ریاض :خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد سلمان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے سعودی عرب سے پہلا امدادی طیارہ لیبیا کیلئے روانہ ہوگیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بنغازی روانہ ہونے والے طیارے میں 90 ٹن امدادی سامان ہے۔ […]
حیدرآباد: کانگریس نے ہفتہ کے روز مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ کے آئندہ خصوصی اجلاس کے دوران خواتین ریزرویشن بل کو منظور کیا جائے۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نےتشکیل نو کے بعد اپنی پہلی میٹنگ میں منظور کی گئی ایک قرارداد میںالزام لگایا کہ پارلیمانی بحث اور جانچ پڑتال سب کچھ غائب ہو گیا […]
ممبئی: وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت نے اورنگ آباد اور عثمان آباد اضلاع کے ناموں کو بالترتیب چھترپتی سمبھاجی نگر اور دھاراشیو کرنے کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ محکمہ ریونیو کی جانب سے جمعہ کی شب جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چند ماہ قبل طلب کی […]
حیدرآباد : کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کے اپوزیشن اتحاد کو ‘مغرور’ اتحاد قرار دینے کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کا گھمنڈ صاف نظر آرہا ہے۔ اس لیے اپوزیشن پر ‘تکبر’ کا الزام لگانا قدرے غیر ضروری اور فضول ہے۔ یہ واضح ہے کہ […]
لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے عالم باغ علاقے میں ہفتہ کو ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ حادثے پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے متاثرہ خاندان کے لواحقین سے تعزیت […]