
سڈنی :آسٹریلیا کے شہر سڈنی سمیت جنوبی مشرقی حصے کو گزشتہ دو دن سے گرمی کی لہر کا سامنا ہے جو آج شدت اختیار کر گیا۔ میڈیا کے مطابق آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے باعث آسٹریلیا میں گرمی کانئے ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔ ستمبر کے وسط سے آخر تک درجہ حرارت […]
نئی دہلی: ہندوستانی خلائی ایجنسی (اسرو)کی طرف سے سورج پر تحقیق کے لیے بھیجا گیا آدتیہ ایل 1 اب زمین کے مدار سے باہر نکل گیا ہے۔آدتیہ ایل 1اب اپنے سفر کے آخری پڑاؤ کے لیے روانہ ہو گیا ہے جو زمین سے تقریباً 15 لاکھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یعنی آدتیہ ایل […]
نئی دہلی : ایک طرف مرکزی حکومت جہاں دنیا بھر میں اپنی ساکھ بنانے میں مصروف ہے اور ہر موقع پر جی 20کی کامیابی کا ڈنکا بجا یا جا رہا ہے وہیں دوسری طرف شیو سینا یوبی ٹی کے ترجمان اخبار ترجمان نے مرکزی حکومت اور مہا راشٹر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ کی کارروائی آج سے پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں چلے گی۔ پانچ روزہ خصوصی اجلاس کے دوسرے دن پُرانے پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں منعقدہ خصوصی پروگرام کے دوران خطاب کرنے کے لیے خصوصی مہمانوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور جھارکھنڈ کے سابق […]
اوٹاوا: خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ ننجر کو کینیڈا میں گولی مار کر ہلاک کیے جانے کے کئی ماہ بعدوزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو الزام لگایا کہ اس مہلک شوٹنگ کے پیچھے ہندوستانی حکومت کا ہاتھ ہے-نجر جو بھارت میں مطلوب تھا، کو 18 جون کو کینیڈا کے سرے، بی سی […]
نئی دہلی :اپوزیشن انڈیا بلاک کے رہنماؤں نے پیر پارلیمنٹ کا اجلاس بے وقت طلب کرنے سے متعلق حکومت کے ارادے پر سوال اٹھایاہے۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کےراجیہ سبھا رکن منوج جھا نے زور دے کر کہا کہ سیشن کوئی خاص نہیں ہے جیسا کہ پہلے دعوی کیا گیا تھا۔راجیہ سبھا ممبر […]
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کے ٹی راما راؤ(کے ٹی آر )نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں تلنگانہ ریاست کی تشکیل پر وزیر اعظم نریندر مودی کے ریمارکس پر ناراضگی کا اظہار کیا۔انہوں نے پی ایم پر الزام عائدکیا کہ اس سے قبل بھی کئی مواقع پر تلنگانہ پر ہتک آمیز ریمارکس دیے گئے، […]
نئی دہلی :پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے پہلے دن پیر کو لوک سبھا کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے ہی اچانک ایوان میں قومی ترانہ بجنے سے ایک عجیب صورت حال پیدا ہو گئی۔ اس وقت 11 نہیں بجے تھے اور نہ ہی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اپنی کرسی پر بیٹھے تھے۔ ایوان کی […]
امپھال۔ ہندوستانی فوجی جوان کیلاش جس کا ہفتہ کے روز کچھ مسلح افراد نے اغوا کرلیاتھا‘ اتوار کے روز ایسٹ امپال ضلع میں پائی گئی ہے۔مذکورہ سپاہی چھٹی پر گھر آیاہوا تھا۔ پولیس اہلکاروں کا کہناہے کہ ڈیفنس سرویس کارپوس(ڈی ایس سی) کے 49سالہ تھانگ تھانگ کوم کو مسلح افرادنے ہفتے کے روز ویسٹ امپال […]
نئی دہلی : لوک سبھا کے اجلاس میں آج کارروائی شروع ہوتے ہی اسپیکر اوم برلا نےجی 20 کے کامیاب انعقاد پر مرکزی حکومت کو مبارکباد دی۔ اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ ملک کو جی 20 کی کامیابی پر فخر ہے۔ اجلاس میں تبدیلی لانے والے فیصلے کئے گئے۔ دنیا میں ہندوستان کی عزت […]