Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بچوں کو سوشل میڈیا استعما ل کرنے سے روکا جائے۔کرناٹک ہائی کورٹ

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک اہم تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر نوجوانوں اور خاص طور پر اسکول کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جائے تو یہ ملک کے لیے اچھا ہوگا۔ عدالت نے یہ بھی تجویز کیا کہ جب انہیں ووٹ کا حق ملے تب ہی انہیں سوشل میڈیا استعمال […]

image

اقوام متحدہ میں اصلاح ضروری ورنہ یہ ادارہ بے معنی ہوکر رہ جائیگا۔جے شنکر

نئی دہلی : وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے اگر اقوام متحدہ نے اپنے اسٹرکچر میں اصلاح کے بغیر اپنے کام کو جاری رکھنے کی کوشش کی تو ختم ہو جائے گا اور کو ئی کسی بھی مسئلے کے حل کیلئے اس کی طرف رجوع نہیں کرے گا۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق ہندوستانی […]

image

متحدہ عرب امارات میں تعینات امریکی سفیر مارٹینا اسٹرونگ کاشیخ زید مسجد کا دورہ

ابوظبی :متحدہ عرب امارات میں تعینات امریکہ کی خاتون سفیر مارٹینا اسٹرونگ نے شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مارٹینا اسٹرونگ کو گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں سفیر مقرر کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی سفیر نے دارالحکومت ابوظبی میں شیخ زید مسجد کے دورے کے موقع پر […]

image

ایوان نمائندگان میں خواتین کے ریزرویشن کے بل پر بحث آج

نئی دہلی. پارلیمنٹ کے ایوان زیریںاور ریاستی اسمبلیوں خواتین کو ایک تہائی ریزرویشن فراہم کرنے سے متعلق لوک سبھا میں تاریخی بل ناری شکتی وندن پر آج بحث ہوگی۔ قانون ا ور انصاف کے وزیر (آزادانہ چارج) ارجن رام میگھوال نے اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان 128واں ترمیمی بل 2023 پیش کیا۔ نئے پارلیمنٹ ہاؤس […]

image

ممنوعہ شرعی سرگرمیوں کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی حرام :جمعیت علمائے ہند

نئی دہلی : جمعیت علمائے ہند قدیم ترین مذہبی تنظیم ہے، نے حال ہی میں ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں سوشل میڈیا، ڈانس اور غیرضروری فوٹوگرافی سے ہونے والی کمائی کو حرام یعنی قرار دیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا کہ شریعت کی رو سے ممنوعہ سرگرمیاں، جیسے شور مچانا، ناچنا اور […]

image

خصوصی اجلاس کے دوران مرکزی حکومت پر اویسی کا حملہ

نئی دہلی : چوکسی اورہجومی تشدد کے مختلف واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے حیدرآباد ایم پی اورکل ہند مجلس اتحاد المسلمین(اے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے کہاکہ اگر لوگوں کو سڑکوں پر انصاف اپنے ہاتھوں میں لینے کی ایسی اجازت دی جاتی رہے گی تو پھر ہماری جمہوریت خطرے میں ہے۔پارلیمنٹ کے […]

image

پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کانام :سمویدھان سدن: رکھنے کی وزیر اعظم کی تجویز

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو مشورہ دیا کہ جس دن تمام قانون سازی کے کام پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں منتقل ہو جائیں گے، پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو ’سمویدھان سدن‘ (آئین ساز ایوان) کے نام سے جانا جانا چاہیے۔پارلیمنٹ کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر سینٹرل ہال میں […]

image

سینئر کنیڈین سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی : کناڈا کے خلاف سخت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ہندوستان نے اس کے ایک سینئر سفارت کار کو ملک بدر کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ ہندوستان میں کناڈا کے ہائی کمشنر کو آج طلب کیا گیا اور انہیں ہندوستان میں مقیم ایک سینئر کنیڈین سفارت کار کو ملک بدر کرنے […]

image

خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں پیش

نئی دہلی: مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے خاتون ریزرویشن بل پیش کر دیا۔ حکومت نے اس بل کو ناری شکتی وندن (نسوانی قوت کو سلام) بل نام دیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے اور اب اس پر کل بحث کی جائے گی۔خیال رہے کہ خاتون ریزرویشن […]

image

بلاتفریق مذہب اورعقیدہ ہر کسی کوشریک حیات کے انتخاب کا حق حاصل۔ دہلی ہائی کورٹ

نئی دہلی۔ دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ایک فرد کو اس بات حق حاصل ہے کہ وہ بلاتفریق مذہب اور عقیدہ کے معاملے کے اپنے شریک حیات منتخب کرسکتے ہیں۔ اس میں کہاگیا ہے کہ شادی کا حق ”انسانی اختیار “ کا حصہ ہے اور جب اس میں بالغوں کی رضامندی شامل ہو […]

image