Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

کینیڈا کے لیے تمام ویزا سروسز تاحکم ثانی بند

نئی دہلی: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان کے بعد ہندوستان اور کینیڈا کے تعلقات میں تلخی آ گئی ہے۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک بدر کر دیا ہے۔ اب ہندوستان نے کینیڈا کے لیے تمام ویزا سروسز تاحکم ثانی بند کر دی ہیں۔بی ایل ایس انڈیا ویزا […]

image

سدھیر چودھری کے خلاف3اکتو بر تک کوئی کاروائی نہ کی جائے۔کرناٹک ہائی کورٹ

بنگلورو۔مذکورہ کرناٹک ہائی کورٹ نے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ 3اکتو بر تک آج تک نیوز چینل کے کنسٹنگ ایڈیٹر سدھیر چودھری کے خلاف کوئی تیز رفتار کاروائی نہ کرے۔اس سے قبل ہائی کورٹ نے 15ستمبر کوپولیس کو ہدایت دی تھی کہ بنگلورو کے شیشادری پورم پولیس اسٹیشن پر چودھری پر درج ایف […]

image

کناڈا مقیم ہندوستانی باشندوں کو محتاط رہنے کا مشورہ

نئی دہلی :ہندوستان کی حکومت نے کناڈا میں ہند مخالف سرگرمیوں اور سیاسی اغراض کے نفرتی جرائم اور تشدد میں اضافے کے پیش نظر ہندوستانی باشندوں اور ہندوستان کے طلبا کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ کناڈا میں سبھی ہندوستانی باشندوں اور کناڈا کے سفر کا ارادہ رکھنے […]

image

سناتن دھرم کو ختم کرنے سےچھو اچھوت کا خاتمہ ہو جائے گا۔ادھیاندھی اسٹالن

چنئی: تمل ناڈو کے وزیرکھیل اور نوجوانوں کی بہبود، ادھیاندھی اسٹالن جنہوں نے سناتن دھرم کے خلاف توہین آمیز تبصرے کرکے ملک بھر میں ہلچل مچا دی، یہ کہہ کر ایک بار پھر تنازعہ کھڑا کر دیا ہے کہ سناتن دھرم کو ختم کرنے سےچھو اچھوت کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ادھیاندھی نے چہارشنبہ کو […]

image

شام میں کُردمسلح گروپ کے حملے میں 14افراد ہلاک

دمشق : شام کے کرد مسلح گروپ نے باغیوں کے زیر قبضہ ملک کے شمال میں ترکیہ کے حامی جنگجوؤں کے زیر قبضہ علاقہ پر حملہ کیا ہے، جس میں14 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رسدگاہ برائے انسانی حقوق نے بتایا کہ کرد عفرین لبریشن فورسز نے […]

image

سینئر اردوصحافی سید محمد آصف کا انتقال

نئی دہلی :سینئر اردوصحافی اورقومی روزنامہ :ان دنوں: کے چیف ایڈیٹر اور قومی اقلیتی محاذ کے صدر سید محمد آصف کامختصر علالت کے بعد آج صبح دہلی میں انتقال ہو گیا ۔مرحوم کے پسمانگان میں اہلیہ اور دو بیٹیا ں ہیں ۔ان کی تدفین بعد نماز عصر بٹلہ ہائوس قبرستان میں عمل میں آئی جس […]

image

خواتین ریزرویشن بل میں اوبی سی کے لئے علیحدہ کوٹہ نہ ہونے پر اومابھارتی مایوس

بھوپال۔بی جے پی کی سینئر لیڈر اوما بھارتی نے کہاکہ لوک سبھا او رریاستی اسمبلیوں میں خواتین کو 33فیصد تحفظات فراہم کرنے والے بل میں دیگر پسماندہ طبقات کی خواتین کے لئے علیحدہ کوٹہ مقرر نہیں کرنے پر وہ مایوس ہیں۔مذکورہ ائینی ترمیم بل لوک سبھا میںآج پاس ہو گیا۔ بی جے پی کی معروف […]

image

خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں منظور

نئی دہلی :لوک سبھا میں طویل بحث کے بعد آج شام ناری شکتی وَندن ایکٹ یعنی خواتین ریزرویشن بل منظور کر لیا گیا۔ خواتین ریزرویشن بل کے حق میں 454 ووٹ ڈالے گئےجبکہ مخالفت صرف 2 ووٹ پڑے۔اس طرح خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں دو تہائی اکثریت سے پاس ہو گیا۔ خواتین کے ریزرویشن […]

image

اوبی سی اور مسلم خواتین کو ریزرویشن کیوں نہیں ؟

نئی دہلی: اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے خواتین کے ریزرویشن بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف “سوورن خواتین” کو ریزرویشن فراہم کرے گا۔انہوں نے سوال کیا کہ او بی سی اور مسلم خواتین جن کی پارلیمنٹ میں نمائندگی اس سے بھی کم ہے، انہیں کوئی کوٹہ […]

image

کینڈا میں دہشت گرد گروپوں کی مدد کرنے والے 9علیحدگی پسند تنظیموں کے اڈے موجود

نئی دہلی۔ کینڈا میں کم ازکم نو علیحدگی پسند گروپس جو دہشت گرد گروپوں کی حمایت کرتے ہیں ان کے اڈے ہیں اور متعدد مرتبہ انہیں ملک بدر کرنے کی درخواستوں پراٹاوا نے گھناؤنے جرائم بشمول مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل میں جو ملوث ہیں ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی […]

image