
علی گڑھ : مودی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں پاس کئے گئےخواتین ریزرویشن بل یعنی ناری شکتی وندن ایکٹ 2023 کو حکومت جہاں خواتین کے لئے ایک تاریخی قدم قرار دے رہی ہے تو وہیں اپوزیشن اس ایکٹ میں او بی سی اور مسلم ریزرویشن کا مسلسل مطالبہ کر رہی ہے۔ اس دوران آل […]
چنئی:آل انڈیا بینک ایمپلائز ایسوسی ایشن‘ نے ملازمین کی بھرتی کا مطالبہ کرتے ہوئے 4 دسمبر سے 20 جنوری 2024 کے درمیان ملک بھر میں سلسلہ وار ہڑتال کی کال دی ہے۔آل انڈیا بینک ایمپلائیز ایسوسی ایشن (اے آئی بی ای اے) کے جنرل سکریٹری سی ایچ وینکٹاچلم نے کہا، ’’حکومت اور بینکوں کی طرف […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ متھرا کرشنا جنم بھومی-شاہی مسجد تنازعہ کے تمام زیر التوا مقدمات کو ہائی کورٹ میں منتقل کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت کے لیے تیار ہے۔ عدالت اس معاملے کی سماعت 3 اکتوبر کو کرے گی۔ عدالت نے ہندو فریق کی جلد سماعت کا مطالبہ مان لیا ہے۔ ہندو […]
امپھال۔ تشدد زدہ منی پور میں انٹرنٹ پر پابندی ہٹانے کے چار دنوں بعد منگل کے روز ریاستی حکومت نے نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں دو نوجوان طلباء کی ہلاکتوں پر شدید احتجاج کے بعدانٹرنٹ پر یکم اکتوبر تک دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔ منی پورحکومت نے 29ستمبر تک ریاست میں تمام اسکولوں کو بھی […]
نئی دہلی :ہندوستان کے کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کی جانب سےہندوستان کی منفرد شناختی اتھارٹی (یوآئی ڈی اے آئی) سے منسلک “ڈیٹا مینجمنٹ کی خامیوں” کو سامنے لانے کے ایک سال بعدہندوستان کی آدھار ٹیکنالوجی کو نئے سرے سے جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔ امریکہ میں مقیم عالمی کریڈٹ ریٹنگ اور سرمایہ […]
ریاض: ایک سعودی شہزادے نے اپنے نئے کھولے گئے ریستوران میں کھانا پکانے اور صارفین کو پیش کرنے کے ویڈیو کلپس سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ یہ ہیں شہزادہ نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز جو جدہ کے مکارم نجد ریستوران میں روایتی سعودی کھانوں مثلاً مندی، جریش، کبسہ، مطازیز، مرقوق، ھریسہ اور […]
نئی دہلی: ہندوستان میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی نے منگل کو ہندوستان۔امریکی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام 20ویں ہندوستان۔ امریکہ اقتصادی چوٹی کانفرنس میں کہا کہ دونوں ممالک کو باہمی تعلقات کے لئے مزید بلند نظر ویژن اپنانے کی ضرورت ہے ۔ گارسیٹی نے کہا کہ دونوں کو ایسے آرام دہ تعلقات کی […]
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ وحیدہ رحمان کو ہندوستانی سنیما کے سب سے بڑے اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک طویل نوٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی اور اعزاز محسوس کر […]
نئی دہلی :26 ستمبر کو لوک سبھا میں رمیش بدھوڑی کی جانب سے دانش علی کے خلاف پارلیمنٹ میں بولے گئے قابل اعتراض الفاظ کو لے کر آج دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) ایوان میں مذمتی قرارداد لایا گیاجسےعام آدمی پارٹی( عآپ) کی کونسلر موہنی جندوال نے پڑھا لیکن ایوان میںزبردست ہنگامہ شروع ہو […]
گروگرام۔ راجستھان سے گروگرام مونو مانیسر کو لانے کے لئے راجستھان پولیس میں سکیورٹی کی کمی کے سبب ہریانہ پولیس اب تک ضلع نوح میں پیش ائے31جولائی کے تشدد کے کلیدی ملزم کی تحویل حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی ہے۔اجمیر کی ہائی سکیورٹی جیل میں فی الحال مونو بند ہے۔ اورراجستھان کو سکیورٹی اور […]