
ریاض : سعودی عرب میں یوٹیوبر ابراہیم السہیمی اور ان کی 8 ماہ کی بیٹی کار حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثہ 2 گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا جس کے باعث جانی نقصان ہوا۔ ابراہیم السھیمی کی 2 برس قبل شادی ہوئی تھی اور ان کی صرف ایک بیٹی […]
نئی دہلی : ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے 2000 روپے کے نوٹوں کو تبدیل کرنے اور جمع کرنے کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے۔ مرکزی بینک نے ہفتے کے روز کہا کہ اب 2000 روپے کے نوٹ 7 اکتوبر یعنی اگلے ہفتہ تک تبدیل کئے جائیں گے۔ 2000 روپے کے نوٹ کو […]
بریلی:اتر پردیش کے بریلی ضلع میں ایک قبرستان کے قریب سڑک پر مبینہ طور پر نماز اداکرنے کے الزام میں57 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ان میں سات افراد نامزد ہیںجبکہ 50 افرادنامعلو م ہیں۔حافظ گنج کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) چیترام ورما نے بتایا کہ سب انسپکٹر گجیندر سنگھ کی […]
رانچی: جھارکھنڈ میں سے تجاوز کر گئی ہے۔ گزشتہ چار سالوں میں ڈینگو کے متاثرین کی تعداد اس سے زیادہ کبھی نہیں ہوئی۔ اب تک سات مریضوں کی جان بھی جا چکی ہے۔ ان میں تین اسکولی طلبا اور ایک میڈیکل کا طالب علم شامل ہے۔ ریاست کے ضلع اسپتالوں میں بنائے گئے ڈینگو وارڈ […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہےکہ خواہشمند اضلاع پروگرام (اے ڈی پی)نے 112 ہندوستانی اضلاع میں 25 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی زندگیاں بدل دی ہیں اور اس کی کامیابی اب خواہشمند بلاکس پروگرام کی بنیاد بنے گی۔نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ملک کےخواہشمند مند بلاکس کے لیے ‘سنکلپ سپتاہ کے […]
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی کے کیرتی نگر علاقے میں کارپنٹروں ( لکڑی کے کاریگروں ) سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی جس کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔راہل گاندھی کی اس ملاقات کی تصویریںایکس سمیت کئی دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر […]
نئی دہلی:نئی دہلی واقع افغانستان کا سفارت خانہ بند ہو گیا ہے۔ سفارت خانے نے بھارتی حکومت کو مطلع کیا ہے کہ طالبان حکومت کے پاس وسائل کی کمی کے پیش نظر اسے مجبوراً بند کیا جارہا ہے اور الزام لگایا کہ متعدد درخواستوں کے باوجود نئی دہلی نے اس کی کوئی مدد نہیں کی۔ […]
نئی دہلی: دہلی کے سمے پور بادلی علاقے میں کل دن دہاڑے نقاب پوش لٹیروں نے جویلر شوروم کو لوٹ لیا۔ تین لٹیرے شری رام جیولری شاپ میں داخل ہوئے ان کے چہروں پر نقاب تھے اورکسی نے ہیلمٹ لگا رکھی تھی۔ انھوں نے وہاں موجود ملازمین پراپنی پستول تان دی اوروہاں سے 480 گرام […]
میرٹھ : میرٹھ کے ایک کالج میں مسلم نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ساحل نامی نوجوان اپنی بہن کی فیس جمع کرنے کالج گیا تھا کہ وہاں موجود شدت پسندوں ہجوم نے ساحل کے ٹوپی پہننے پر اعتراض کرتے ہوئے اس کے ساتھ پیٹ کی۔ یہ سارا واقعہ سی […]
ریاض: واشنگٹن میں ریاض کی سفیرشہزادی ریما بنت بندر نے اس ہفتے سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کے ساتھ مملکت کے تعلقات کی ستائش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ’’ویژن 2030 میرے ملک کے لیے تبدیلی کا لمحہ ہے‘‘۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ جلد […]