Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

منی پورمیں دونو عمر طلبا کے قتل کے سلسلے میں چارافرادگرفتار

نئی دہلی: فوج اور منی پور پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں، سی بی آئی نے اتوار کو شمال مشرقی ریاست میں دو نوعمر طالب علموں کے قتل کے سلسلے میں چارافراد کر لیا ہے جو جولائی میں لاپتہ ہو گئے تھے۔حکام کے مطابق دو مردوں اور اتنی ہی خواتین کو وفاقی ایجنسی نے منی […]

image

وزیر اعظم کی اپیل پر ملک بھر میں صفائی مہم

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر آج ملک بھر میں لوگوں نے صفائی مہم میں حصہ لیا۔ اس دوران مرکزی وزراء، بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور دیگر لیڈروں اور عام لوگوں نے الگ الگ مقامات پر صفائی مہم میں شرکت کی ۔جبکہ وزیر اعظم نریندر […]

image

اجے ماکن آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے نئے خزانچی مقرر

نئی دہلی: انڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے سینئر لیڈر اجے ماکن کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کا نیا خزانچی مقرر کیا ہے۔ یہ معلومات دیتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے اجے ماکن سے کہا ہے کہ وہ […]

image

منی پور کےمتحارب دھڑوں میں امن قائم کرنے میں مسلمانوں کا اہم کردار

امپھال:منی پور میں میتی اور کوکی قبائل کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے دوران مسلم کمیونٹی جسے پنگل کے نام سے جانا جاتا ہے، نے ان دو متحارب دھڑوں کے درمیان امن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔میتیز، بنیادی طور پر وادی امپھال میں رہنے والے ہندوہیںجبکہ ناگا اور کوکی، خاص طور پر پہاڑیوں […]

image

ناری شکتی وندن ادھینیم کی پارلیمنٹ میں منظوری سے نوراتری سے پہلے ’شکتی پوجا‘ کے جذبے کا اظہار

حیدرآباد: وزیر اعظم مودی نے تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں 13500 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے کئی ترقیاتی پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھا اور ان کاموں کو قوم کے نام وقت کیا۔ ان ترقیاتی کاموں میں سڑک، ریل، پٹرولیم، قدرتی گیس اور اعلی تعلیم کے اہم شعبہ جات کے ترقیاتی پراجکٹس شامل ہیں۔ […]

image

کپواڑہ ضلع میں دراندازی کی بڑی کوشش کو ناکام

سری نگر: جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں فوج نے دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ فوج کے ساتھ تصادم میں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول کے قریب کپواڑہ ضلع کے ماچھل سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوشش کرنے والے دو دہشت […]

image

راجستھان کے سرحدی علاقے میں پھر پاکستانی ڈرون ملا

شری گنگا نگر: پاکستان کی سرحد سے متصل راجستھان کے سرحدی علاقے میں ایک بار پھر پاکستانی ڈرون ملا ہے۔ اس ڈرون کے ساتھ اسلحہ، کارتوس اور ہیروئن بھی برآمد ہوئی ہے۔ برآمد کی گئی ہیروئن تقریبا ڈیڑھ کلو بتائی جارہی ہے۔ بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی ڈرون ملنے کے بعد بی ایس ایف اور […]

image

درگاہ حضرت بل میں تعینات تمام افسران اور ملازمین معطل

سری نگر:جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے درگاہ حضرت بل میں تعینات تمام افسران اور ملازمین کو سنگین غفلت برتنے کی پادائش میں معطل کرنے کا حکم جاری کر دیاہے۔جموں وکشمیر وقف بورڈ کی جانب سےجاری حکم نامہ میں کہا گیا ہےکہ عید میلاد النبی (ص) کے روز وقف بورڈ چیئرپرسن […]

image

ایک ملک، ایک الیکشن کے لئے آئین میں ترمیم ضروری۔جسٹس ریتو راج اوستھی

نئی دہلی: ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کے حوالے سے ملک بھر کے سیاسی حلقوں اور عوام الناس کی میٹنگوں میں زوردار بحث جاری ہے۔ ان بحثوں کے درمیان لا کمیشن کے چیئرپرسن جسٹس ریتو راج اوستھی نے کہا ہے کہ ایک ملک میں ایک الیکشن کرانے سے پہلے حکومت کو آئین میں کچھ اہم ترامیم […]

image

تجارتی ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 209 روپے کا اضافہ

نئی دہلی: تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج یعنی اتوار یکم اکتوبر سے تجارتی ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 209 روپے کا اضافہ کر دیا ہےجس سے لاکھوں صارفین کے لیے بہت بڑا جھٹکاہے۔صنعتی ذرائع کے مطابق اس اضافے کے نتیجے میں، نئی دہلی میں یکم اکتوبر سے 19 کلو کے کمرشیل ایل […]

image