Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ناندیڑ کے سرکاری اسپتال میں24 گھنٹے میں24 افراد کی موت

ناندیڑ : مہاراشٹرا کے ضلع ناندیڑ کے ایک سرکاری اسپتال میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 12نومولود بچوں اور اتنے ہی بالغ افراد کی موت ہوگئی جس کی وجہ سے وہاں افراتفریح کا ماحول پیدا ہوگیا ۔ ہاسپٹل کے ڈین نے اس کیلئے ادویات اور دواخانہ کے عملہ کی کمی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔ ناندیڑ […]

image

راہل گاندھی نے سورن مندر کی زیارت کی

امرتسر:کانگریس کے سابق صدر اوررکن پارلیمنٹ راہل گاندھی پیر کو اپنے ذاتی دورے پر سکھوں کی زیارت گاہ ہرمندر صاحب (سورن مندر) پہنچے ۔ اس تعلق سے کانگریس لیڈروں کا کہنا ہے کہ یہ راہل گاندھی کا ذاتی دورہ ہے، اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ گاندھی جینتی کے موقع پر تعطیل کے […]

image

سماجی لعنت کے سبب مسلمان معاشی و سیاسی تنزلی کا شکار۔ڈاکٹر علیم خاں فلکی

نئی دہلی: مسلم سماج میں شادی بیاہ میں جہیز کا لین دین، مہنگی رسومات،بڑی بڑی دعوتیں، فضول خرچی اورسماج میں اپنی عزت اور شان بنائے رکھنے کیلئے کیا جانے والا دکھاوا پیغمبراسلام حضرت محمدؐ کی تعلیمات اورطرز فکر و عمل کی صریحاًخلاف ورزی ہے ۔اس عام ہوتی ہوئی سماجی لعنت کے سبب مسلمان سماجی، معاشی […]

image

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا خاتون رکن اسمبلی کے ساتھ نا زیبا سلوک

نئی دہلی: بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ کی جانب سے خاتون رکن اسمبلی کے ساتھ نا زیبا حرکت کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے ۔ بی جے پی ایم پی نے پارٹی کی ایک عوامی تقریب میں خاتون رکن اسمبلی کو ناگوار طریقے سے چھوا ہے جس کا ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوا ہے۔ […]

image

بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کا ڈیٹا جاری

پٹنہ : بہار میں ذات پر مبنی سروے کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے۔ بہار کے چیف سکریٹری نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں بہار ذات پر مبنی مردم شماری کا ڈیٹا جاری کیا۔ اس کے ذریعے بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کے اعداد و شمار کو عام کیا گیا ہے۔ بہار […]

image

راجستھان میں وزیر اعظم کے ہاتھوں 7ہزار کروڑ روپےکی مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز

چتوڑ گڑھ :وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان کےچتوڑ گڑھ میں تقریباً 7ہزار کروڑ روپے کی مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کو ملک کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے تقریباً 4ہزار 500 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی جانے والی میہسانہ، بھٹنڈا، گرداس پور گیس پائپ لائن کو ملک کو […]

image

گاندھی جینتی پر بابائے قوم کو خراج عقیدت

نئی دہلی: صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو 154 ویں گاندھی جینتی کے موقع پر راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے بھی راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سابق وزیر اعظم لال […]

image

جمعیۃ علماء کے وفد نے میوات کے فساد زدہ علاقے میں ریلیف کے کاموں کا جائزہ لیا

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے ایک اعلی سطحی وفد نے ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں میوات کے فساد زدہ علاقے میں ریلیف اور باز آبادکاری کے کاموں کا جائزہ لیا۔ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں یہ اطلاع دی گئی۔ اس موقع […]

image

پیدائش سے ہی نچلے دھڑ سے محروم ’غانم المفتاح ‘ نے عمرہ ادا کیا

ریاض: قطر ورلڈ کپ میں عالمی سطح پر شہرت پانے والے خصوصی صلاحیتوں کے حامل ’غانم المفتاح ‘ نے عمرہ ادا کیا ہے۔قطری شہری غانم محمد المفتاح پیدائش سے ہی نچلے دھڑ سے محروم ہیں سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں اور انہیں ایک ہیرو کے طور پر جانا جاتا ہے۔گذشتہ برس قطر میں فٹبال […]

image

عمرے کےویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب پہونچی 16رکنی پاکستانی فیملی گرفتار

ریاض: عمرے کےویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والی فیملی کے 16 افراد کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر خالد انیس کے حوالے سے جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ملتان سے عمرے کے ویزے پر سعودی عرب جانے والی ایک فیملی سے […]

image