Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بہار میں ذات پرمبنی مردم شماری کے اعداد و شمار کے اجرا کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

نئی دہلی: بہار میں ذات پرمبنی مردم شماری کے اعداد و شمار جاری کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہےجس پر عدالت عظمیٰ نے کہا کہ فی الحال ہم اس معاملے میں کچھ نہیں کر سکتے، کیس کی سماعت 6 اکتوبر کو ہوگی۔ […]

image

نیوز کلک کے خلاف کاروائی پر میڈیا ناراض

نئی دہلی: میڈیا کی تنظیموں نے پریس کلب آف انڈیا میں اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے صحافتی آزادی پر حملے کی سخت مذمت کی۔ نیوز کلک پورٹل سے وابستہ میڈیا پرسنس کے خلاف آج کے پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صحافتی آزادی کو دبانے کی ایک اور کوشش قرار دیا گیا۔ متاثرہ […]

image

چندرابابو نائیڈو کو عبوری راحت دینے سےسپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو تلگو دیشم پارٹی کے سپریمو اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی عرضی پر کوئی عبوری راحت دینے سے انکار کر دیا۔ چندرابابو نائیڈو اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مبینہ گھوٹالہ قید ہیں۔ جسٹس انیرودھا بوس اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے کیس کی سماعت […]

image

میکسیکو میں چرچ کی چھت گرنے سے60 افراد دب گئے

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران چھت گرگئی اور ملبے تلے 60 سے زائد افراد دب گئے جن میں سے 10 نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔میڈیاکے مطابق میکسیکو کے چرچ کی چھت اْس وقت گری جب وہاں 100 سے زائد افراد ایک دعائیہ تقریب میں شریک تھے۔ ملبے […]

image

دہلی پولیس اسپیشل سیل کی آن لائن پورٹل نیوز کلک کے دفاترپر چھاپہ ماری

نئی دہلی :دہلی پولیس کے ایک خصوصی سیل نے آج آن لائن پورٹل نیوز کلک کےدفاترپر چھاپہ ماری کی اور اس سے وابستہ صحافیوں کی تلاشی لی۔نئی دہلی اور ممبئی میں کم از کم 35 مقامات پر چھاپہ ماری ہوئی۔ چھاپہ ماری کا نشانہ بننے والے صحافیوں میں نیوز کلک کے چیف ایڈیٹر پربیر پورکایست، […]

image

مسلم یونیورسٹی کے نارتھ ہال ہاسٹل میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،تین زخمی

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نارتھ ہال ہاسٹل میں پیر کی رات دیر دو گروپوں کے درمیان زبردست فائرنگ ہوئی جس کی وجہ سے کیمپس میںبھگدڑ مچ گئی اورہاسٹل میں موجود اے ایم یو کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سمیت تین افراد کو گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو اے ایم یو کے جے این […]

image

عالمی چیلنجوں کے باوجودہندوستانی معیشت کی بہتر کارکردگی جاری

نئی دہلی :عالمی بینک نے مالی سال 2023-24 کے لیےبھارت کی شرح نمو کی پیش گوئی کو چھ اعشاریہ تین فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت نے بیرونی چیلنجوں کے باوجودبہتر معاشی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ آل انڈیا ریڈیو کی خبر کے مطابق […]

image

انسٹاگرام کیلئے ویڈیو بنانے کی کوشش میں 16 سالہ فرمان ہلاک

لکھنو : آج کل اسمارٹ فون ہر کسی کے ہاتھ میں ہے۔ کوئی شہرت کے لئے سوشل میڈیاپر ریلز بنا رہاہے تو کوئی اپنی منفرد پہچان بنانے کی کوشش کر رہاہے۔کچھ نوجوان ایسے بھی ہیں جو منفرد سے منفرد اور ریلوے ٹریک پر دم بخود کرنے والے ویڈیوز بناکر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر […]

image

دہلی-این سی آرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

نئی دہلی-این سی آرمیں آج دوپہر بعد 2:51بجے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، 6.2 شدت کا زلزلہ نیپال میں 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیاتھا۔ زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت نئی دہلی کے ساتھ آس پاس کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئےجس کی وجہ سے کئی جگہوں […]

image

این آئی اے کومطلوب محمد شاہنوازسمیت تین مشتبہ دہشت گرد گرفتار

نئی دہلی: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کو شدت سے مطلوب اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس آئی ایس) کے مشتبہ دہشت گرد محمد شاہنواز اور دو دیگر افراد کو پیر کو دہلی کی خصوصی پولیس ٹیم نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ یہ تینوں این آئی اے کی انتہائی مطلوب فہرست میں شامل تھے […]

image