Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ممبئی میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے دو نابالغ سمیت چھ افراد ہلاک

ممبئی: ممبئی کے گورےگاؤں علاقے میں آج علی الصباح ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے دو نابالغوں سمیت چھ افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے، شہری حکام نے بتایا۔ ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ آگ صبح تقریباً 3 بجے گورے کےگاؤں ویسٹ کے آزاد نگر علاقے […]

image

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان روپے کارڈ پر مبنی کارڈ اسکیم کے آغاز کیلئے معاہدہ

ابوظہبی :کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اپنے دورے کے پہلے دن وزیر موصوف نے ابوظہبی کی سرمایہ کاری سے متعلق اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر شیخ حامد بن زائدالنہیان کے ساتھ سرمایہ کاری سے متعلق بھارت متحدہ عرب امارات کے درمیان اعلیٰ سطحی ٹاسک […]

image

اسرائیلی سکیورٹی ونگز میں اب کوئی خاتون گارڈ نہیں

بیت المقدس: پانچ اسرائیلی خواتین فوجیوں کے ایک فلسطینی قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کے بعد حکام نے اہم قدم اٹھایا ہے۔ اسرائیلی ریمون جیل کے کمانڈر امنون یاھوی نےبدھ کویہ اعلان کیا ہے کہ کل سے اسرائیلی سکیورٹی ونگز میں کوئی خاتون گارڈنہیں ہو گی۔ وائی نیٹ ویب سائٹ کے مطابق یہ فیصلہ اسرائیل […]

image

الحمدانیہ آتشزدگی میں ہلاک شدگان کی تعداد119ہوگئی

بغداد: شمالی عراق کی نینوی کمشنری کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والے دلہن کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔عراقی محکمہ صحت کا کہنا ہے ’الحمدانیہ آتشزدگی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 119 تک پہنچ چکی ہے‘۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے […]

image

جبل پور میں وزیر اعظم کے ہاتھوں 12 ہزار 600 کروڑ روپئے کےترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد

جبل پور:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے جبل پور میں 12 ہزار 600 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ جناب مودی نے رانی دُرگا وَتی اِسمارک کا بھومی پوجن بھی کیا۔ وزیر اعظم نے رانی دُرگا وَتی کی یاد میں ڈاک ٹکٹ […]

image

عدالت کا استفسار کسی کو پھنسانے کے لئے نہیں تھا۔سپریم کورٹ

نئی دہلی۔ سابق ڈپٹی چیف منسٹر منیش سیسوڈیا کی درخواست ضمانت پر جمعرات کے روز سنوائی کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جسٹس سنجے کھنہ نے واضح کیاکہ بنچ کا استفسار کسی کو پھنسانے کے لئے نہیںتھابلکہ ایک قانونی سوال ہے۔انہوں نے پوچھا کہ ”ہم نے واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارا کل کا سوال کسی […]

image

سنجے سنگھ 5 دن کے ای ڈی ریمانڈ پر

نئی دہلی: ای ڈی نے دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں گرفتار عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو آج کو راؤز ایونیو کورٹ میں پیش کیاگیا جہاں سے سنجے سنگھ کو 5 دنوں کے لئے ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ سنجے سنگھ اور ای ڈی کے دلائل سننے […]

image

چندرابابو نائیڈو کی عدالتی ریمانڈ میں 19 اکتوبر تک توسیع

امراوتی: یہاں کی ایک مقامی عدالت نے جمعرات، 5 اکتوبر کو اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن اسکام کیس میں تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سربراہ این چندرابابو نائیڈو کی عدالتی ریمانڈ میں 19 اکتوبر تک توسیع کردی۔انسداد بدعنوانی بیورو کورٹ نے جمعرات کو ریمانڈ کی دوسری توسیع ختم ہونے کے بعد آج تیسری بار نائیڈو […]

image

نیوز کلک کی جانب سے ہند مخالف ایجنڈا چلانے کے پولیس کے الزام کی تردید

نئی دہلی:نیوز کلک نےچین سے مالی مدد لینے اور اپنے پورٹل کے ذریعے ہند مخالف ایجنڈا چلانے کے پولیس کے الزام کی تردید کی ہے ۔نیوز کلک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیوز کلک پورٹل پرنشرہونے والی خبریں کوئی بھی دیکھ سکتا ہے ۔ جہاں تک مالی امداد کا تعلق […]

image

این آئی اے افسران کو دہشت گرد تنظیموں اور نکسلیوں کی طرف سے دھمکیاں

نئی دہلی: ہندوستانی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) بیرونی ممالک میں خفیہ طور پر بھارت مخالف ایجنڈا چلا رہےخالصتانی تنظیموں اور ان کے ارکان کی کمر توڑنے کے لیے مسلسل کاکوشاں ہے۔ اس دوران یہ اطلاع ملی ہے کہ تفتیش کرنے والے این آئی اے افسران کو دہشت گرد تنظیموں اور نکسلیوں کی طرف سے […]

image