Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ۔40 اسرائیلی ،160فلسطینی ہلاک

یروشلم :اسرائیل پر حماس کے حملےکے بعد فلسطین اور اور اسرئیل کے مابین جنگ کا آغاز ہو گیا ہےجس میں دو سو افراد کے ہلاک ہونےاورہزاروں لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔خبر کے مطابق 7اکتوبر بروز ہفتہ کی صبح غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی طرف درجنوں راکٹ داغے گئے، جس میں مبینہ […]

image

منی پور میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 11 اکتوبر تک توسیع

امپھال: منی پور حکومت نے موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 11 اکتوبر تک توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمشنر (ہوم) ٹی رنجیت سنگھ نے اپنے حکم میں موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 11 اکتوبر تک توسیع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اس بات کا خدشہ ہے کہ کچھ سماج دشمن عناصر […]

image

مجرموں کی معافی کے خلاف بلقیس بانو کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت9 اکتوبر کو

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور ان کے کنبہ کے لوگوں کےقتل کے معاملے میں قصورواروں کی رہائی کی اجازت دینے والے گجرات حکومت کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے لیے 9 اکتوبر کا دن مقرر کیا ہے۔جسٹس بی وی […]

image

کرناٹک میں مسجد کے سامنے پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکار معطل

بنگلور: کرناٹک کے محکمہ پولیس نے کوپل میں ایک مسجد کے سامنے گنیش کی مورتی کی پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ ضلع پولیس نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔گنگاوتی سٹی پولیس اسٹیشن سے منسلک انسپکٹر آدیویش گڈی کوپا، پی ایس آئی کامنا اور ہیڈ کانسٹیبل ماریپا ہوسمانی […]

image

سعودی ولی عہد کی ملیشیا اور جاپان کے وزرائے اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو

ریاض: سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ کے مطابق دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے انہیں مزید فروغ دینے کے امور کا جائزہ لیا۔قبل ازیں ولیعہد شہزادہ […]

image

سکم کےسیلاب متا ثرہ علاقوں میں راحت کا کام جاری

گنگٹوک :سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے کہا ہے کہ ریاست میں بچاؤ کارروائی زور شور سے جاری ہے ۔ امدادی ٹیمیںخاص طور سے اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے بھر پور کوشش کر رہی ہیں کہ بے گھر ہو جانے والے کنبوں کے لئے جلد از جلد رہائش کا بند وبست کیاجائے۔ […]

image

راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا حکم

نئی دہلی: راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان راگھو چڈھا کو اب اپنا سرکاری بنگلہ خالی کرنا پڑے گا۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے اپنا عبوری حکم واپس لے لیا جس میں اس نے راجیہ سبھا سکریٹریٹ کو ہدایت دی تھی کہ وہ راگھو چڈھا سے بنگلہ خالی نہ کرائے۔ اس حکم کے خلاف دائر سیکرٹریٹ کی […]

image

بہار میں ذات پر مبنی سروے پر پابندی لگانے سے سپریم کورٹ کاانکار

نئی دہلی: بہار کے ذات پات کے سروے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کسی بھی طرح کا روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تفصیلی سماعت کی ضرورت ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ ذات کے سروے کے تمام پہلوؤں پر […]

image

ریپوریٹ چھ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقراررکھنے کاریزرو بینک کافیصلہ

نئی دہلی : ریزروبینک آف انڈیاکے گورنر شکتی کانت داس نے آج اعلان کیاہے کہ مالی پالیسی کمیٹی(ایم پی سی ) نےمتفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ ریپوریٹ کو چھ اعشاریہ پانچ-صفر فیصد پر ہی برقراررکھا جائے۔ایم پی سی کی میٹنگ چار،پانچ اور چھ اکتوبر 2023 کو منعقد کی گئی تھی۔آربی آئی کی طرف […]

image

اکبرالدین اویسی کا کانگریس پر جارحانہ لفظی حملہ

حیدرآباد۔ تلنگانہ اسمبلی میں اے ائی ایم ائی ایم فلور لیڈر اکبرالدین اویسی نے کانگریس پر جارحانہ لفظی حملہ کیا اورپوچھا کہ سونیا گاندھی کہاں پر پیدا ہوئی ہیں۔سیاست کی خبر کے مطابق بنڈلہ گوڑپ میں فاطمہ اویسی ایجوکیشنل کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اکبر اویسی نے پوچھا کہ ”میں نے بتایاتھا […]

image