
نوئیڈہ :نوئیڈا پولیس نے نوئیڈا کے ایک پرائیویٹ اسکول کی 11 ویں کلاس میں پڑھنے والے پانچ لڑکوں کے خلاف جمعہ کو اسکول کے احاطے میں ایک ہم جماعت کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس کے مطابق 16 سالہ لڑکی کے والدین نے جمعہ کی شام سیکٹر 39 پولیس اسٹیشن […]
احمدآباد:ہندوستان نے پاکستان کے عالمی کپ میں جیت کا خواب ایک بار پھر چکناچور کر دیا ہے۔ پاکستان کے ذریعہ دیے گئے 192 رنوں کا ہدف ہندوستانی ٹیم نے 31ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔ شریئس ایر نے چوکا لگا کر اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی اور ہندوستان کو جیت بھی دلا دی۔ […]
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن (کے وی ایس) کو تدریسی عہدوں کے لیے ریزرویشن کے عمل سے قوت سماعت سے محروم اور ان افراد کو جنہیں کم سنائی دیتا ہے، خارج کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چیف جسٹس ستیش چندر شرما اور جسٹس سنجیو نرولا کی ایک ڈویژن بنچ […]
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے حماس کے ’طوفان الاقصیٰ ‘ نامی آپریشن پر اسرائیل کی حمایت کا اعلان کیا تھا، لیکن ہندوستان نے اسرائیل پر حماس کے حملے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کرتے ہوئے آج یہ بھی کہا کہ فلسطین کے تئیں ہندوستان کی دیرینہ پالیسی میں […]
بنگلورو : کرناٹک پولیس نے ایک ہندی نیوز چینل اور اس کے کنسلٹنگ ایڈیٹر کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے ۔ اقلیتوں کیلئے ریاستی حکومت کی کمرشیل وہیکل سبسیڈی اسکیم کے تعلق سے غلط معلومات پھیلانے کے الزامات پر یہ کارروائی کی گئی ہے ۔ عہدیداروں نے آج بتایا کہ یہ مقدمہ تعزیرات […]
غازی آباد: ایک خاتون ای رکشہ ڈرائیور کی جانب سے ٹریفک پولیس کو اپنی چپل سے پیٹنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے غازی آباد کا بتایا جا رہا ہے۔ویڈیو کلپ میں دکھایا گیاہے کہ خاتون لوگوں کے ہجوم کے سامنے پولیس سب انسپکٹرکو اپنی چپل سے پیٹتی […]
نئی دہلی: پاکستان کی اسپورٹس اینکر زینب عباس ورلڈ کپ 2023 کی کوریج کے لیے ہندوستان آئی تھیں لیکن صرف ایک میچ کے بعد اچانک ہندوستان سے چلی گئیں۔ بعد میں یہ خبریں آئیں کہ زینب کو ہندو دیوی دیوتاؤں کے حوالے سے پرانی پوسٹس کی وجہ سے ہندوستان چھوڑنا پڑا۔ وہ آئی سی سی […]
نئی دہلی:آپریشن اجےکے تحت اسرائیل سے ہندوستانیوں کا دوسرا قافلہ دہلی پہنچ گیا ہے۔ خصوصی طیارہ 235 ہندوستانی شہریوں کو لے کر دہلی پہنچا۔ وزیر مملکت برائے خارجہ امور راج کمار رنجن سنگھ شہریوں کے استقبال کے لیے ہوائی اڈے پر موجود تھے۔ہندوستانی شہریوں کے دوسرے قافلہ میں دو نومولود بچوں سمیت 235 شہری شامل […]
بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے نارائن ترپاٹھی نے پارٹی اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ پچھلے کئی مہینوں سے پارٹی سے ناراض چل رہے تھے۔ بالآخر انہوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ انہوں نے اسمبلی اسپیکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر کو […]
حیدرآباد: مشہور تاجر اور کانگریس لیڈر علی مسقطی آئندہ اسمبلی انتخابات میں چارمینار اسمبلی حلقہ سے انتخاب لڑیں گے۔تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی( ٹی پی سی سی) کے صدر اے ریونت ریڈی نے جمعہ کو نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔پارٹی ہائی کمان نے خواہش ظاہر کی کہ علی مسقتی چارمینار سے […]