
بھوٹان کے شاہ جگمے کیسرنمگیل وانگچک کل یعنی جمعہ سے بھارت کے 8 روزہ دورے پر رہیں گے۔ اُن کے ساتھ بھوٹان کی شاہی حکومت کے کئی سینئر عہدیدار بھی آئیں گے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھوٹان کے شاہ، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ […]
عمان :اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ نے انتہائی خراب شکل اختیار کر لی ہے۔ حماس نے اسرائیل پر حملے کر کے ا س کی شروعات کی جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر زبردست حملہ کر رکھا ہے اور ایک جانب وہ ممالک ہیں جو فوری جنگ بندی کے حق میں ہیں […]
نئی دہلی :این سی پی رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت ایک بار پھر سے بحال کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد لوک سبھا سکریٹریٹ نے 2 نومبر کو محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا۔قابل ذکر ہے کہ محمد فیضل لکشدیپ سے […]
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دہلی حکومت کے ایک اور وزیر راج کمار آنند کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ای ڈی کی ٹیم سول لائنز میں وزیر کی سرکاری رہائش گاہ سمیت 9 مقامات کی تلاشی لے رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ای ڈی کی ٹیم راج کمار آنند کے کاروبار سے متعلق معاملے میں […]
نئی دہلی : ریلوے کی وزارت، آئی آر سی ٹی سی لمیٹڈ کے ساتھ ایک مشترکہ پہل کے تحت ہندوستان کی نسبتاً غیر متزلزل شمال مشرقی ریاستوں کو فروغ دینے کے لیے “نارتھ ایسٹ ڈسکوری” ٹور چلانے والی ہے ۔ بھارت گرو ڈیلکس اے سی ٹورسٹ ٹرین کا خصوصی طور پر تیار کردہ ٹور 16 […]
نئی دہلی: مرکزی حکومت کے مختلف دفاتر میں زیر التواء عوامی شکایات اور غیر استعمال شدہ فائلوں وغیرہ کو نمٹانے کے لیے تیسری خصوصی صفائی مہم کے تحت کل 23.09 لاکھ فائلیں (کاغذ اور الیکٹرانک) کو ضائع کیا گیا۔یہ مہم 2 اکتوبر گاندھی جینتی سے 31 اکتوبر تک ملک بھر کے مختلف محکموں میں کل […]
ریاض: سعودی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ اب سے تمام سرکاری کام کاج عیسوی کیلنڈر کے مطابق ہوں گے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس ریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ اس سے اسلامی شریعت […]
سارن۔ آج شام بہار میں سارن ضلع کے مانجھی تھانہ میں مٹیار گھاٹ کے قریب کشتی الٹنے سے 20 افراد ڈوب گئے۔ مقامی لوگوں کو جیسے ہی اس کی اطلاع ملی، تلاش شروع کردی۔ ندی سے اب تک تین افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیںجبکہ تین دیگر افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ تقریباً […]
نئی دہلی :عالمی کپ 2023 میں انگلینڈ کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔ اب تک کھیلے گئے 6 میچوں میں اسے صرف 1 جیت حاصل ہوئی ہے۔ اس درمیان انگلش ٹیم کے ایک اہم رکن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ 33 سالہ آل راؤنڈر ڈیوڈ وِلی نے بین […]
نئی دہلی: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ان کے فون اور ای میل کو ہیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے ایپل کے ذریعے بھیجے گئے الرٹ پیغام کے اسکرین شاٹس کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیں۔ اس میں انہوں نے […]