Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی سنگین،شہریوں کو صحت سے متعلق مسائل کا سامنا

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں آلودگی کی سطح بہت سنگین ہوتی جارہی ہے۔ دہلی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ح ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) لگاتار کئی دنوں سے 400 کو پارکر گیا ہے۔ ایسے میں لوگوں کو صحت سے متعلق مسائل کا سامنا ہے۔ آج صبح 6 بجے دہلی کے کئی […]

image

دیر سے دروازہ کھولنے پر بیوی کا قتل

لکھنو: لکھنو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔یہاں دیر سے دروازہ کھولنے پر کپڑا تاجر نے بیوی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا ۔واقعہ کے بعد ملزم شوہر نے فلیٹ کو اندر سے بند کردیا اور کھڑکی سے چھلانگ لگادی ۔ اس دوران اس کے سرپر چوٹ آئی ۔ وہ فی الحال […]

image

سابق ایم پی کرنل سونارام چودھری بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں واپس

جے پور:راجستھان کے سابق ایم پی کرنل سونارام چودھری نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑ کر پھرے سے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی۔راجستھان پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور ترجمان سورنیم چترویدی نے کہا کہ چودھری کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے راجستھان انچارج سکھ جندر سنگھ رندھاوا نے […]

image

اسرائیلی جارحیت کے خلاف واشنگٹن سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

واشنگٹن: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف آج امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ امریکہ کا دارالحکومت فلسطینیوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، مظاہرین نے نعرے لگائے کہ جنگ بندی نہیں تو ووٹ بھی نہیں، بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے۔ وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں […]

image

فلسطین میں اب تک 3900 بچے جاں بحق

غزہ:غزہ کی وزارت صحت کے ایمرجنسی میڈیکل سنٹر نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل کے لگاتار حملوں کی وجہ سے ہر 10 منٹ میں ایک بچے کی موت ہو رہی ہے اور دو بچے زخمی ہو رہے ہیں۔ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد سے اسرائیل کے ذریعہ غزہ پر زمین اور ہوا […]

image

جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستان کی شاندار فتح ،مخالف ٹیم کو 243رنزسے ہرایا

کولکتہ : وراٹ کوہلی کی 49ویں سنچری اور شریس ایئر کی 77 رنز کی اننگز کے بعد ہندوستان نے رویندر جڈیجہ کے ‘پنچہ کی مدد سے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دے دی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں میزبان ٹیم انڈیا کی یہ لگاتار 8ویں جیت ہے۔ ٹیبل ٹاپر کی […]

image

دیوالی سے پہلے خواتین فوجیوں کو اہم تحفہ

نئی دہلی : مرکزی حکومت نے دیوالی سے پہلے خواتین فوجیوں کو اہم تحفہ دیا ہے۔ اب خواتین فوجیوں کو مساوی میٹرنیٹی لیو (زچگی کی چھٹی) ملے گی، خواہ ان کا رینک کوئی بھی ہو۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سبھی خواتین فوجی اہلکاروں کو یکساں طور پر زچگی، بچوں کی دیکھ بھال اور […]

image

فلسطین میں بچوں سمیت عام لوگوں کے قتل پرینکا کا اظہار افسوس

نئی دہلی :کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی ایک بار پھر غزہ میں ہزاروں بچوں سمیت تقریباً 10 ہزار لوگوں کی موت پر اظہار افسوس کیا اور مطالبہ کیا کہ جنگ بندی فوراً نافذ کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے فلسطین میں قتل عام کی مالی امداد اور حمایت کے لیے دنیا کے لیڈروں کی بھی تنقید […]

image

اردن اور بحرین کے بعد ترکی نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا یا

عمان:اردن اور بحرین کے بعد ترکیہ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ترک وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور انسانی صورتحال پر مشاورت کیلئے سفیر کو واپس بلایا ہے۔اسرائیل کا سفیر بھی سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے ترکیہ سے پچھلے ماہ واپس جا […]

image

دہلی میں آلودگی کے باعث پرائمری اسکول 10 نومبر تک بند

نئی دہلی :دہلی کی وزیر تعلیم آتشی نے جانکاری دی ہے کہ آلودگی کی سطح لگاتار اونچی بنی ہوئی ہے، اس لیے دہلی میں پرائمری اسکول 10 نومبر تک بند رہیں گے۔ ساتھ ہی درجہ 6 سے درجہ 12 کے لیے اسکولوں کو آن لائن کلاس چلانے کا متبادل دیا گیا ہے۔اس سے قبل دہلی […]

image