Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اسرو نے اسپیس ایکس کے تعاون سے لانچ کیا جی سیٹ-20 سیٹلائٹ

اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکیٹ نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل سے منگل کو ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو) کے جی سیٹ-20 (جی سیٹ-این 2) کمیونکیشن سیٹلائٹ کے ساتھ پرواز بھری۔ اس پرواز کے ساتھ ہی ہندوستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے خلا میں ایک اور قدم آگے بڑھا دیا ہے۔ تقریباً 4700 کلوگرام وزن […]

image

کل ہند اجتماع ارکان ، جماعت اسلامی ہند میں ملی، ملکی اور عالمی مسائل پر قراردادیں منظور

حیدرآباد:کل ہند اجتماع ارکان ، جماعت اسلامی ہند کے آخری دن اہم ملی، ملکی اور عالمی مسائل پر قراردادیں منظور کی گئی ، اجتماع کی کامیاب تکمیل پر شہر حیدراباد میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی ، نائب امرائے جماعت ملک معتصم خان ، پروفیسر […]

image

سعودی فرمانروا شاہ سلمان 66 ممالک کے 1000 عمرہ زائرین کی میزبانی کریں گے

ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اتوار 17 نومبر کو 1446 ہجری میں 66 ممالک کے 1,000 افراد کو 4 گروپوں میں عمرہ یا معمولی حج کی میزبانی کرنے کی منظوری دی۔سعودی پریس ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ یہ فیصلہ حج اور عمرہ کے لیے دو مقدس مساجد کے […]

image

سینئر بیوروکریٹ ایس ایم خان نہیں رہے

سابق سینئر بیوروکریٹ اور سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے پریس سیکریٹری ایس ایم خان کاکل انتقال ہو گیا، وہ ساکیت کے میکس ملٹی اسپیشیلٹی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے اپنی آخری سانس لی۔ایس ایم خان، جو انڈین انفارمیشن سروس (آئی آئی ایس) کے افسر تھے، […]

image

دہلی میں بگڑتی ہوئی فضائی حالت کےپیش نظر گریپ 4 نافذ

دہلی میں بگڑتی ہوئی فضائی حالت کو دیکھتے ہوئے 17 نومبر کو گریپ کا مرحلہ 4 نافذ کیا گیا ہے۔ اس کے تحت کئی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ دہلی میں ٹرکوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، سوائے ضروری سامان لے جانے والے یا ضروری خدمات فراہم کرنے والے اور تمام سی این […]

image

جموں و کشمیر کو جلد از جلد ریاست کا درجہ واپس ملنا چاہئے-ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کو جلد از جلد ریاست کا درجہ واپس ملنا چاہئے۔ اتوار کو جموں میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابی منشور میں عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کی […]

image

بٹوگے تو کٹوگے‘کا نعرہ مہنگا پڑا- کیشو پرساد نے بھی بنائی دوری

اتر پردیش کےوزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا نعرہ ‘بٹوگے تو کٹوگے’ گزشتہ کئی دنوں سے بحث کا مرکزی موضوع بنا ہوا ہے۔ تاہم اب بی جے پی کے سبھی رہنما اس نعرے سے دور ہٹنے لگے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے بھی وزیر اعلیٰ کے اس نعرے سے خود کو پوری […]

image

نیتن یاہو فضائی حملے میں بال بال بچے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو فضائی حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ شمالی اسرائیلی شہر قیصریا میں ان کے گھر کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس بار ان کے گھر پر دو راکیٹ داغے گئے جو باغیچے میں گر گئے۔ اس حملے کی اطلاع پولیس نے ہفتہ کی دیر رات دی۔ […]

image

تمل ناڈو میں شدید بارش کی پیشگوئی

چنئی: تمل ناڈو میں شدید بارش کی پیشگوئی کے بعد ریجنل میٹروولوجیکل سینٹر (آر ایم سی) نے ہفتہ اور اتوار کے لیے 18 اضلاع میں یلو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ اضلاع کنیا کماری، توتوکوڈی، تیرونیلویلی، رام ناتھ پورم، تینی، مدورائی، ڈنڈیگل، شیو گنگا، پڈوکوٹئی، تنجاؤر، تیرور، ناگاپٹنم، میلاڈتھورائی، کڈلور، وِلوپورم، اور چنگلپٹو شامل […]

image

سونے کی قیمت میں 2 ہفتے میں زائد از 5 ہزار کی تخفیف

نئی دہلی: دہلی میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران زبردست کمی آئی۔ یکم نومبر 2024 کو 24 قیراط سونا 78867 روپے فی 10 گرام کے حساب سے دستیاب تھاجبکہ 14 نومبر کو اس کی قیمت کم ہو کر 73,750 روپے فی 10 گرام ہو گئی۔ ان دو ہفتوں میں تقریباً 5,117 […]

image