
ممبئی: سہارا انڈیا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کا منگل کی رات ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ 75 سالہ سبرت رائے ملک کے ایک معروف تاجر اور سہارا انڈیا کے بانی تھے۔ سبرت رائے 10 جون سال 1948 کو ارریہ، بہار میں پیدا ہوئے۔ گورکھپور سے […]
جموں ڈویژن کے ڈوڈہ ضلع میں ایک اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ضلع کے اسّر میں ایک بس بے قابو ہو کر تقریباً 300 فیٹ گہرے گڈھے میں جا گری جس کی وجہ سے بس میں سوار 38 مسافروں کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں 17 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع […]
نئی دہلی : اترپردیش کے غازی آباد میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ دیوالی کے موقع پر نشانہ بناتے ہوئے پٹاخہ پھوڑنے سے ایک مسلم نوجوان افضل کی موت ہوگئی جبکہ ملزم پردیپ فرار ہے، جسے پکڑنے کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دی گئیں جو مقتول افضل کا پڑوسی بتایا جاتا ہے۔پولیس کے مطابق […]
غزہ سٹی: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے الشفا ہاسپٹل کا ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوگیا اور 179 مریض ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی شامل ہیں۔ الشفا ہاسپٹل کے ڈائریکٹر محمد ابو سلیمہ نے کہا ہیکہ اسرائیل کی […]
گزشتہ ماہ 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ میں فلسطینی مہاجرین کے لیے کام کر رہے اقوام متحدہ راحت رسانی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کم از کم 102 اہلکار اب تک اپنی جان کی قربانی دے چکے ہیں۔ ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ […]
گُلمرگ :گزشتہ دنوں وادی کے کئی بالائی علاقوں جن میں گُلمرگ گُ بھی شامل ہے، تازہ برفباری ہوئی جس کے بعد سیاحوں کی خوشی کا ٹھکانہ ہی نہیں رہا اور سیاح اس تازہ برفباری کا لطف اٹھاتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ برفباری کے بعد گُلمرگ میں موجود سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ان […]
بھوپال :کانگریس لیڈر راہ⁹ول گاندھی 13 نومبر کو مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے نیمچ ضلع میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ راہول گاندھی نے اس موقع پر مدھیہ پردیش کو ملک کا “بدعنوانی کا دارالحکومت” قرار دیا اور ریاستی بی جے پی حکومت پر بڑے پیمانے پر “بدعنوانی” میں ملوث ہونے کا الزام […]
بروانی: وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس پر طنز کرتے ہوئے آج کہا کہ ریاست میں پارٹی عوام کے لیے ‘سونے کا محل’ بنانے کا وعدہ بھی کر سکتی ہے اور شاید اس میں بھی سونا ‘آلو’ والا لگے گا۔مسٹر مودی ریاست کے بروانی میں بھارتیہ جنتا […]
نئی دہلی : کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے پیر کو بین الاقوامی برادری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے جھگڑے میں پانچ ہزار بچوں کے بشمول زائد از 10 ہزار افراد جان گنواچکے ہیں لیکن حکومتیں خاموش ہیں۔ یہ عملاً نسل کشی ہورہی ہے اور اس کی راست […]
بیت المقدس: غزہ کی پٹی میں 35 میں سے 21 سے زائد اسپتالوں نے خدمات دینا بند کر دی ہیں۔القدس اسپتال میں ایندھن ختم ہوچکا ہے اور زیادہ تر خدمات بند ہو گئی ہیں ۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ہلال احمر کے ترجمان ڈاکٹر عبدالجلیل حنجل نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کی […]