
آگرہ : مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کو تاج محل کے باغ میں نماز ادا کرنے سے روک دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کو اس وقت پیش آیا جب ڈیوٹی پر موجود سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے عہدیداروں نے سیاح کو اپنی نماز کے […]
غزہ سٹی: غزہ میں اسرائیلی فلسطینی لڑائی اور کشیدگی 41 ویں روز بھی جاری رہی۔ عرب اور بین الاقوامی کوششوں کے باوجود جنگ بندی کی کوئی امید نظر نہیں آرہی ہے۔اسرائیلی نشریاتی ادارے نے وزیر دفاع یوو گیلانٹ کے حوالے سے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کے پورے مغربی حصے کا کنٹرول مکمل […]
نئی دہلی: ڈیپ فیک اے آئی کی حالیہ تصویری ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اب وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اس پر تشویش کا اظہارکیاہے۔ وزیراعظم مودی نے دہلی میں بی جے پی کے دیوالی ملن پروگرام کے دوران کہا، ‘ڈیپ فیکس ہندوستان کو درپیش سب سے بڑے خطرات میں سے ایک […]
نئی دہلی: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں شہری ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جنگ کی وجہ سے مغربی ایشیا میں بڑھتے ہوئے چیلنجوں کے پس منظر میں گلوبل ساؤتھ کے ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ دوسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ […]
نئی دہلی :مدھیہ پردیش کی 230 اسمبلی سیٹوں پر 2,533 امیدواروں کی انتخابی قسمت انتخابی قسمت ای وی ایم میں بند ہو گئی جبکہ چھتیس گڑھ میں انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے 70 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔ مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی اور کانگریس […]
کُلگام :جموں وکشمیر میں کُلگام ضلعے کے سمنو علاقے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق اِن ہلاک کیے گئے دہشت گردوں کا تعلق لشکر طیبہ تنظیم سے تھا۔ اِس سلسلے میں کارروائی پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کی۔ پولیس کے […]
وارانسی:محکمہ آثار قدیمہ اے ایس آئی نے گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ پیش کرنے کے لیے عدالت سےمزید 15 دن کا وقت مانگا ہے۔اے ایس آئی کو آج وارانسی کی عدالت میں اپنی سروے رپورٹ پیش کرناتھالیکن اس نے مہلت مانگ لی۔ یہ رپورٹ سیل بند لفافے میں ڈسٹرکٹ جج کے سامنے پیش ہوگی۔ […]
امپھال :منی پور میں پھر تشدد کے واقعات کی خبر ہے۔ آج صبح اس وقت تشدد ہوا جب آسام رائفلز کے جوانوں پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے آئی ای ڈی دھماکہ ہوا اور پھر آسام رائفلز کے جوانوں پر فائرنگ کی گئی۔ فی الحال سبھی جوان محفوظ بتائے جا […]
لکھنئو:اتر پردیش مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھا ہے۔ یہ خط ریاست کے غیر منظور شدہ مدارس کے تعلق سے لکھا گیا ہے اور گزارش کی گئی ہے کہ گزشتہ سال جو مدارس کا سروے ہوا ہے اس تعلق سے کوئی پیش رفت […]
الہ آباد: متھرا میں شری کرشن جنم بھومی۔شاہی عیدگاہ تنازعہ کیس میںکل الہ آباد ہائی کورٹ میں ہندو فریقین کی ایک عرضی پر سماعت کی گئی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کمپلکس کے سروے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ اب کیس سے متعلق تمام 16 مقدمات کی […]