Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بہارمیں ریزرویشن کا دائرہ 75 فیصد کرنے کا راستہ ہموار

پٹنہ:بہار کے گورنر راجندر وشوناتھ آرلیکر نے منگل کے روز ’بہار ریزرویشن ترمیمی بل-2023‘ کو منظوری دے دی۔ گورنر نے اس بل کو منظوری دینے کے بعد اسے حکومت کو لوٹا دیا ہے، جس سے ریاست میں سرکاری ملازمت اور تعلیم میں ریزرویشن کا دائرہ بڑھا کر 75 فیصد کرنے کا راستہ ہموار ہو گیا […]

image

این سی ای آر ٹی کی اسکولی کتابوں میں رامائن اور مہابھارت کی شمولیت کی سفارش

نئی دہلی :این سی ای آر ٹی جلد ہی اسکولی کتابوں میں رامائن اور مہابھارت کی شمولیت بعید از قیاس نہیں ہے۔میڈیا کی خبروں کے مطابق این سی ای آر ٹی کے ایک اعلیٰ سطحی پینل نے اپنی سفارش میں کہا ہے کہ ’کلاسیکی دور‘ کی تاریخ کے حصے کی شکل میں رامائن اور مہابھارت […]

image

غزہ میں جنگ کے نتیجےمیں نوجوان امریکی خواتین اسلام کی طرف گامزن

نئ دہلی : غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کے دوران ایک اہم خبر آئی ہے کہ نوجوان امریکی خواتین نہ صرف اسلام کی طرف گامزن ہورہی ہیں بلکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پیغامات کی صورت میں تبدیلی مذہب اعلان بھی کر رہی ہیں۔برطانوی اخبار ڈیلی آن لائن کی خبر کے مطابق […]

image

ڈیپ فیک ویڈیوز سے متعلق حکومت سخت ۔24نومبر کوتما م آن لائن پلیٹ فارمز طلب

نئی دہلی : مرکزی وزیر برائے الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی راجیو چندرشیکھر کے مطابق مرکزی حکومت نے 24 نومبر کو گوگل، فیس بک، یوٹیوب سمیت دیگر آن لائن پلیٹ فارمز کو طلب کیا ہے۔ ساتھ ہی انھیں متنبہ کیا گیا ہے کہ اگر وہ اپنی سائٹس سے ڈیپ فیک ویڈیوز نہیں ہٹاتے ہیں تو ان […]

image

آر آر ٹی ایس پروجیکٹ کے لئے ایک ہفتے کے اندر 415 کروڑ روپےادا کئے جائیں۔سپریم کورٹ

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے دہلی حکومت سے کہا ہے کہ وہ میرٹھ ریجنل ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) پروجیکٹ کے لئے ایک ہفتے کے اندر 415 کروڑ روپے دے اور اگر ایسا نہیں کیا گیا تو دہلی حکومت کے اشتہارکے بجٹ پر پابندی لگا کر فنڈنگ کر​​دی جائے گی۔ سپریم کورٹ […]

image

راجستھان میں گھر کی خاتون سربراہ کو ہر سال 10 ہزار روپے دینے کا کانگریس کا وعدہ

جے پور: راجستھان میں کانگریس نے آج ریاست کے عوام کے لیے اپنا منشور جاری کردیا۔ کانگریس نے جے پور میں پروگرام میں منشور جاری کیا۔ کانگریس کے انتخابی منشور کی ریلیز کے دوران پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے بھی موجود تھے۔ ملکارجن کھڑگے نے خود جے پور میں کانگریس کے وار روم سے […]

image

سرٹیفائیڈ حلال مصنوعات پر پابندی کے بعد لکھنؤ میں ایف ایس ڈی اےکی چھاپہ ماری

لکھنؤ: اتر پردیش میںسرٹیفائیڈ حلال مصنوعات پر پابندی کے بعد ایف ایس ڈی اے (فوڈ سیفٹی اینڈ ایڈمنسٹریشن)نے آج راجدھانی لکھنؤ کے کئی علاقوں میں واقع دکانوں اورگوداموں پر چھاپہ ماری کی۔ایف ایس ڈی اے کے اسسٹنٹ کمشنر ایس پی سنگھ نے بتایا کہ لکھنؤ کے مختلف علاقوں میں دوپہر 12 بجے سے چھاپے مارے […]

image

نفرت انگیز تقاریر کے سلسلے میں وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل

نئی دہلی: نفرت انگیز تقاریر معاملہ میں وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔ اپنے حلف نامے میں وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ 28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نوڈل افسران کی تقرری کی گئی ہے تاکہ نفرت انگیز تقاریر کے بعد لنچنگ یا […]

image

رام مندر میں پجاری کے عہدے کے لئے تین ہزار امیدوار

ایودھیا: ایودھیا میں زیر تعمیر رام مندر کے لیے تقریباً تین ہزار امیدواروں نے پُجاری کے عہدے کے لیے درخواست دی ہے۔ان آسامیوں کا اشتہار شری رام جنم بھومی تیرتھ کھیتر ٹرسٹ نے دیا تھا۔ ٹرسٹ نے انٹرویو کے لیے میرٹ کی بنیاد پر دو سوامیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔یہ انٹرویو مندر کے شہر […]

image

سرنگ دھنسنے کے بعد جاری ریسکیو مہم میں 9 دنوں بعد اہم کامیابی

اتر کاشی اتراکھنڈ کے اترکاشی واقع سلکیارا ٹنل دھنسنے کے بعد جاری ریسکیو مہم میں 9 دنوں بعد پیر کے روز اہم کامیابی ملی۔ غار کے بند حصے میں53 میٹر طویل 6 انچ کی پائپ لائن ڈال کرمزدوروں کو گرم کھچڑی بھیجی گئی ۔ اب تک 4 انچ کی پائپ ہی لائف لائن بنی تھی۔ […]

image