
دوحہ :غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر کو صبح 7 بجے (ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 30:10 بجے) ہوگا۔یہ اعلان قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ کے وقت کے مطابق […]
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قداور رہنما اکبر الدین اویسی ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ہیں۔ اکبر الدین اویسی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ان پر ایک انتخابی ریلی میں پولیس انسپکٹر کو کھلے عام دھمکی دینے کا الزام ہے۔بتا دیں کہ اس بار انہوں نے اسٹیج سے […]
غزہ : اسرائیل فوج کی مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں بمباری کے نتیجے میں مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا پوتا شہید ہوگیا۔مغربی طاقتوں کی ایما پر اب تک اسرائیلی فضائیہ ہزاروں ٹن بارود گراچکی ہے۔اسرائیلی بمباری سے آبادیاں، اسکول، اسپتال اور مساجد سمیت کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔اسرائیلی بمباری کے نتیجے […]
ملک کی کئی ریاستوں میں سردی شروع ہوچکی ہے۔ اب پارہ دہلی-این سی آر سے جموں و کشمیر تک گرنا شروع ہو گیا ہے۔ پچھلے کچھ مہینوں سے دہلی-این سی آر کے لوگوں نے شدید گرمی اور اسموگ سے بھری صبح نظر آئی ہے لیکن اس دوران اس نے آج صبح اس پورے موسم کی […]
غزہ: ایک ہی قبر میں درجنوں لاوارث لاشیں دفن، الشفاء اسپتال بھی زندگی کی جنگ میں ہم سے رخصت ہوگیا۔بدھ کو غزہ میں خان یونس کے ایک قبرستان میں درجنوں نامعلوم لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفن کر دیا گیا۔ غزہ کے الشفا اسپتال نے درجنوں مریضوں اور زخمیوں کو غزہ پٹی کے جنوب میں […]
ترواننت پورم: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج فاطمہ بی بی کا جمعرات کے روز کیرالہ کے کولم کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا، ان کی عمر 96 سال تھی۔ فاطمہ بی بی تمل ناڈو کی گورنر اور قومی انسانی حقوق کمیشن کی رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکی تھیں۔ […]
نئی دہلی : مرکزی تحقیقاتی بیورو(سی بی آئی) نے جرائم میں سائبر کا استعمال کرنے والے ایک بڑے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ یہ گروپ مبینہ طور پر غیرملکیوں کو رقم دینے پر مجبور کرتا تھا اور اِس نے تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کی نقد رقم وصول بھی کی ہے۔ کارروائی کے […]
پٹنہ: مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے یوپی کی طرز پر بہار میں حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی لگانے کے مطالبے پر بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا کہ بی جے پی کے لوگوں کو اچھی طرح جان لینا چاہیے کہ لوگوں کا پیٹ نوکریاں دینے سے بھرے گا، ترقی کرنے سے […]
نئی دہلی :آج سے دہلی میں سی این جی کی قیمت 74.59 روپے فی کلو سے بڑھ کر 75.59 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا، غازی آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج یعنی 23 نومبر 2023 سے ہو گیا […]
کپورتھلہ : سکھوں کے پہلے گرو گرو نانک دیو کی یوم پیدائش سےعین پہلےکپورتھلہ میں نہنگ سکھوں کے دوگروپوں میں کشیدگی نےجمعرات کو تشدد کی شکل اختیار کر لی ۔ آج صبح کپورتھلہ کے سلطان پور لودھی میں نہنگ سکھوں کے ساتھ جھڑپ میں پنجاب کا ایک ہوم گارڈز کانسٹیبل ہلاک اور پانچ پولیس اہلکار […]