
نئی دہلی : آئندہ 4دسمبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلا س سے پہلے 2 دسمبر کو آل پارٹی میٹنگ طلب کی گئی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔ سرمائی اجلاس میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے دوران اٹھے مسائل کے ساتھ ساتھ مہوا موئترا کے ذریعے پیسے […]
دہرادون: اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں زیر تعمیر سلکیارا ٹنل میں 14 دنوں سے پھنسے 41 مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جنگی بنیادوں پر جاری ہے۔ تاہم ابھی تک ایک بھی مزدور کو نکالا نہیں جا سکا ہے۔ڈرلنگ کیلئے استعمال ہونے والی امریکی ساختہ آگر مشین کے راستے میں بار بار آنے والی […]
غزہ : غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔ حماس نے 25 یرغمالی جبکہ اسرائیل نے 42 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور 12 تھائی شہریوں کو رہا کردیا۔ 4 روز کے دوران غزہ سے 50 یرغمالی اور اسرائیل […]
جے پور :راجستھان میں 199اسمبلی سیٹوں کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے ساتھ 1862 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قیدہو گئی ،اطلاعات کے مطابق اس انتخاب میں 68.24فیصد افراد نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اس انتخاب میں اصل مقابلہ کانگریس اور بی جے پی کے درمیان ہے۔ دونوں ہی […]
بنگلورو: وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگلورو میں لڑاکا طیارے تیجس میں اڑان بھری ہے۔ انہوں نے آج بنگلورو میں ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کی سہولت کا دورہ کیا۔ پی ایم او کے مطابق وہ تیجس جیٹ کے مینوفیکچرنگ ہب کا معائنہ کرنے آئے تھے۔مودی حکومت دفاعی مصنوعات کی مقامی پیداوار پر زور […]
نئی دہلی : ورلڈ کپ ختم ہونے کے بعد پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز کی فہرست میں شامل عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے 34 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ عماد وسیم کافی عرصے سے ٹیم سے باہر چل رہے تھے، شاید اسی لئے […]
امپھال:منی پور کے تین اراکین اسمبلی کو منی پور اسمبلی کی مختلف کمیٹیوں کی صدارت سے دستبردار کر دیا گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ تینوں ہی اراکین اسمبلی کوکی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ تینوں اراکین اسمبلی ماناگلم بم رمیشور، لوسی دِکھو اور ایبومچاہیں۔منی پور اسمبلی کے بلیٹن میں بتایا گیا […]
نئی دہلی: سرکاری اشتہارات کا پیسہ ریپڈ ریل پروجیکٹ کو دینے پر سپریم کورٹ کے انتباہ کے بعد، دہلی حکومت نے آخر کار اس کے لیے 415 کروڑ روپے کے واجبات ادا کر دیے ہیں۔ دہلی حکومت نے فی الحال ‘ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم(آر آر ٹی ایس) پروجیکٹ کے لیے نیشنل کیپیٹل ریجن ٹرانسپورٹ کارپوریشن […]
نئی دہلی : ٹی وی صحافی سومیا وشوناتھن قتل کیس میں چاروں قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ساکیت کورٹ نے مجرموں پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اس کیس میں قصوروار روی کپور، امت شکلا، بلجیت ملک اور اجے کمار کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ چاروں پر مکوکا […]
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے تین بینکوں پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس کے علاوہ آر بی آئی نے 5 کوآپریٹو بینکوں کے خلاف بھی کارروائی کی ہے۔ مرکزی بینک نے سٹی بینک پر زیادہ سے زیادہ 5 […]